تراویح

حافظ ِقرآن اگر عشاء جماعت سے نہ پڑھے تو وہ تراویح کی جماعت کروا سکتا ہے ؟

فتوی نمبر :
84845
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / روزہ و رمضان / تراویح

حافظ ِقرآن اگر عشاء جماعت سے نہ پڑھے تو وہ تراویح کی جماعت کروا سکتا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں کہ زید نماز پڑھاتے ہوئے چوتھی رکعت پر بھولے سے بیٹھ جاتا ہے، اور لقمہ ملنے پر فوراً تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جاتا ہے، اور آخر میں سجدہ سہو بھی کر لیتا ہے ، شرعاً اس نماز کا کیا حکم ہے ؟
۲: تراویح میں حافظ صاحب عشاء کی جماعت ہو جانے کے بعد مسجد پہنچے تو آیا وہ تراویح پڑھا سکتا ہے یا نہیں ؟ شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

زید کی نماز درست ہو چکی ہے، اعادہ کی ضرورت نہیں ہے۔
۲: حافظ صاحب ،جماعت ہو جانے کے بعد اگر انفرادی طور پر عشاء کے فرائض ادا کر کے تراویح کی جماعت پڑھائے تو ایسا کرنا جائز ہوگا، لیکن عشاء کے فرائض پڑھے بغیر تراویح پڑھانا درست نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافي الدرالمختار:(ويكبر ويسجد)ثانية(مطمئنا ويكبر للنهوض)على صدور قدميه (بلا اعتماد وقعود) استراحة ولو فعل لا بأس. ويكره تقديم إحدى رجليه عند النهوض اھ (1/ 506)۔
و في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): أقول: ولا ينافي هذا ما قدمه الشارح في الواجبات حيث ذكر منها ترك قعود قبل ثانية ورابعة لأن ذاك محمول على القعود الطويل ولذا قيدت الجلسة هنا بالخفيفة تأمل اھ (1/ 506)۔
في بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: ولنا حديث ثوبان - رضي الله عنه - عن رسول الله - صلى الله عليه وسلم - أنه قال «لكل سهو سجدتان بعد السلام» من غير فصل بين الزيادة والنقصان. وروي عن عمران بن الحصين والمغيرة بن شعبة وسعد بن أبي وقاص - رضي الله عنهم - أن النبي - صلى الله عليه وسلم - سجد للسهو بعد السلام (1/ 173)۔
ففي الدر المختار: (ووقتها بعد صلاة العشاء) إلى الفجر (قبل الوتر وبعده) في الأصح اھ (2/ 43)
و في بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: وأما وقتها فقد اختلف مشايخنا فيه قال بعضهم: وقتها ما بين العشاء والوتر، فلا تجوز قبل العشاء ولا بعد الوتر، وقال عامتهم: وقتها ما بعد العشاء إلى طلوع الفجر فلا تجوز قبل العشاء؛ لأنها تبع للعشاء فلا تجوز قبلها كسنة العشاء اھ (1/ 288) والله أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
غلام مصطفی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 84845کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا تراویح رمضان میں روزانہ پڑہنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 2
  • تراویح پڑھانے پر اجرت لینے والے امام کی اقتداء میں تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 4
  • عورت تراویح کی نماز مسجد میں باجماعت پڑھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 1
  • آٹھ رکعات تراویح پڑھنے کا حکم اور تراویح چار چار رکعات پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 0
  • تراویح میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنے سے تراویح کی نماز درست اداء ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • ۲۳ رمضان کو تراویح کے بعد سورۃ عنکبوت اور روم پڑھنے کی رسم

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • تراویح سنانے پر حافظِ قرآن یا سامع کو ہدیہ دینا اور ان کا لینا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • رمضان میں ختمِ قرآن کی تقریب میں شرکت اور حاضرین کے کھانے کیلۓ چندہ کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت- داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • کیا پانچ روزہ یا دس روزہ ترویح پڑھنا ٹھیک ہے؟ اور اس کا ثواب

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • تراویح کے لیے حافظ کو مقرر کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • چھ دن، ۱۰ دن، ۱۵ دن کی تراویح پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر قاری کو نذرانہ وھدیہ دینا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • محلہ کی مسجد چھوڑ کر دوسرے مسجد میں عشاءو تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • دورانِ تراویح طواف کرنا- تراویح کا حکم- دورانِ تراویح قرآن کھول کر قرآن سننا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • حافظہ عورت کا نمازِ تراویح باجماعت پڑھانا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • تراویح میں تلاوت کی رفتار کیسی رکھی جائے؟

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • تراویح میں امام کا تیزی سے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تسبیحاتِ تراویح ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تراویح میں ختمِ قرآن کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • رمضان المبارک میں صلوٰۃ الوتر کے بعد اجتماعی دعا مانگنا

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • کمپنی ملازمت کی وجہ سے تروایح چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • صرف عورتوں کا باجماعت تراویح ادا کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • مدرسہ میں تراویح کی جماعت کروانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • کیا ۵ روزہ، ۶ روزہ اور ۱۰ روزہ تراویح پڑھنے سے تراویح کا حق ادا ہو جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
Related Topics متعلقه موضوعات