عورتیں مسجد میں تراویح پڑھ سکتی ہیں؟ اس کی اجازت ہے؟
عورتوں کے لۓ گھر سے نکل کر مسجد میں تراویح کی جماعت میں شرکت کرنا جائز نہیں ، اس سے احتراز لازم ہے۔
فی الدر المختار : (و يكره حضورهن الجماعة) و لو لجمعة و عيد و وعظ (مطلقا) و لو عجوزا ليلا (على المذهب) المفتى به لفساد الزمان اھ (1/ 566)۔
مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت- داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا
یونیکوڈ تراویح 0