نکاح

دو بہنوں کا حقیقی باپ اور بیٹے سے نکاح ہوسکتاہے؟

فتوی نمبر :
96842
| تاریخ :
2026-06-26
معاملات / احکام نکاح / نکاح

دو بہنوں کا حقیقی باپ اور بیٹے سے نکاح ہوسکتاہے؟

دوبہنوں کا حقیقی باپ اور بیٹے سے نکاح کر سکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ باپ اور بیٹے کا دو بہنوں سے نکاح کرنا شرعاً جائز ہے، بشرطیکہ حرمت کی اور وجہ نہ پائی جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی قولہ تعالی: واحل لکم ماورآء ذٰلکم الآیۃ (النساء:24)
وفی الدر المختار: وأما بنت زوجة أبيه أو ابنه فحلال (فصل فی المحرمات، ج:3، ص:31، م:سعید)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عمر فاروق غفور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 96842کی تصدیق کریں
0     90
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات