احکام بدعات

گیارہویں شریف میں ختم و نیاز و غیرہ کرسکتے ہیں؟

فتوی نمبر :
10320
| تاریخ :
2010-11-26
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / احکام بدعات

گیارہویں شریف میں ختم و نیاز و غیرہ کرسکتے ہیں؟

میرے ایک بریلوی بھائی مجھے کہتے ہیں کہ تم بھی گیارہویں شریف کا ختم کرو ،یہ ثواب کا کام ہے، کیا مجھے ختم اور نیازدینا چاہیئے ؟اور کیامیں ‬‎‎گیارہویں کے چاول ،حلوہ، نیاز کھا سکتا ہو ں؟کیایہ جائز ہے یا ناجائز ؟ تفصیل سے جواب دیں‬‎۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

گیارہویں شریف کا ختم نذر ونیاز وغیرہ جو کہ اس زمانہ میں رائج ہیں اور عوام نے‬‎‎فرض و واجب کی طرح سمجھ رکھا ہے محض بدعت و نا جائز ہے، کیونکہ اگرچہ مقصود اس نذر و‬‎‎نیاز سے ایصال ثواب ہے، جو کہ جائز اور درست ہے، لیکن اس کے لئےشریعت نے‬‎‎کسی دن ،وقت، مہینہ، وغیرہ کی تعیین نہیں فرمائی اور جس چیز کو شریعت نے عام اور مطلق چھوڑا ہو، اس کوعلی سبیل الالتزام کسی وقت میں متعین کرنا بدعت ہے، لہذا اگرسائل کا مقصودایصال ثواب ہےتو روپیہ نقد بالکل خفیہ طور پر غرباء و مساکین میں تقسیم کر کے ایصال ثواب ‎ کر دے، کیونکہ نقد دینے میں زیادہ ثواب ہے اور خفیہ دینےمیں بھی بنسبت علانیہ کے زیادہ ثواب ہے اور اگر کھانا بھی کھلانا ہو، تو بلا التزام تاریخ معین جب وسعت ہو‬‎‎کھلا د ے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
لطف اللہ نصيب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 10320کی تصدیق کریں
0     1274
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 1
  • زیادہ بارش کے وقت چھت پر آذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 27 رجب کو روزہ رکھنے کی حقیقت اور حضرت عمر رض کا روزہ تڑوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ماربل لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • نوحہ ، ذو الجناح ، تعزیہ ، علم اور محرم کا جلوس

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • اسلام میں شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • حاجی کے استقبال میں اختیار کۓ جانے والے مختلف رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 3
  • تراویح کے بعد اجتماعی طور پر سورۃ الملک پڑھنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 4
  • اجماع و قیاس کے منکر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • یوم صدیقِ اکبرؓ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • انتقال کے بعد سے متعلق مختلف بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • محرم میں چاول تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبر کو پختہ کرنا اور اس پر کتبہ لگانا وغیرہ دیگر بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • معجزہ اور کرامت میں فرق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • مروجہ قرآن خوانی سے متعلق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • ماہ محرم میں لوگوں سے چندہ کرکے سبیلیں لگانا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تیجہ، بیسواں، چالیسواں، برسی، پہلے جمعہ کی رات وغیرہ میں جمع ہو کر اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • قرآن خوانی میں قرآن مکمل ختم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات