عرس و میلاد

عید میلادالنبی کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
14585
| تاریخ :
2020-10-26
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / عرس و میلاد

عید میلادالنبی کی شرعی حیثیت

السلام علیکم، مفتی صاحب! عید میلاد النبی ﷺ کے مسئلے کے بارے میں معلوم کرنا چاہتا ہوں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کوئی فتویٰ بھی دے دیجیے۔ والسلام!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مروّجہ میلاد منانے کا نہ اللہ جل جلالہ نے حکم دیا ہے اور نہ ہی رسول اللہ ﷺ نے اور نہ ہی صحابہ و تابعین اور تبع تابعین نے اس کے منانے کا اہتمام فرمایا ہے، اس طرح اس میلاد منانے کا کوئی ثبوت اسلام میں نہیں ہے، بلکہ یہ چھٹی صدی کے بعد کی ایجاد اور بدعت محض ہونے کے ساتھ ساتھ غیر مسلم اقوام کی تقلید بھی ہے، جس سے بہرصورت احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی المشکوٰۃ عن عائشةؓ قالت قال رسول اللہ ﷺ من احدث فی امرنا هٰذا ما لیس منه فهو ردّ۔ (ج۱، ص۲۷)
وفیها ایضًا: وعن حسان قال ما ابتدع قوم بدعتهم فی دینهم لا نزع اللہ من سنتهم مثلها ثم لا یعیدها الیهم الی القیامة۔ رواہ الدارمی۔ (ج۱، ص۳۱)
وفی فیض الباری: واعلم ان القیام عند ذکر میلاد النبی ﷺ لا اصل له فی الشرع واحدثه ملك الاربل کما فی تاریخ ابن خلکان انه کان یعقدله مجالس ویصرف علیها اموالا۔ اھـ
وعلٰی هامش هٰذہ العبارة یقول المحشی: ولا ینبغی ان یسّٰك ان المیلاد المروج بین اظهرنا جرام قطعًا فانه یشمل علی المحرمات الکثیرۃ والمعاصی الظاهرۃ والباطنة وقراءۃ الروایات الموضوعة (الی قوله) فتلك المجالس کلها مجالس البدع فاحذروها۔ الخ (ج۲، ص۳۱۹) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد علی طیب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14585کی تصدیق کریں
0     1148
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عرس اور میلاد منانے اور کونڈوں اور مرنے کے بعد قل شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   عرس و میلاد 0
  • میلاد، نیاز، چہلم،کونڈے اور قادیانی کے گھر کے کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • بارہ ربیع الاول کے دن چندہ کر کے ثواب کی نیت سے کچھ پکا کر صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 2
  • عید میلادالنبی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • منی کی راتوں میں عورتوں کا میلاد پڑھنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 1
  • عید میلاد النبی کی اسلام میں کیا حقیقت ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی منانے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • جشن عید میلاد النبی ﷺ منانا نا جائز ہے تو صد سالہ جشنِ دیوبند منانا کیوں جائز ہے

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • بارہ ربیع الأول کو حلوہ پکانا اور غریبوں میں تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عرس منانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   عرس و میلاد 0
  • نبی کریمﷺ کی سیرت بیان کرنے کے لئےجلسہ منعقد کر نے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی منا نے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • چہلم کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • محفلِ میلاد کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • کیاعرس منانا اور اس میں شرکت کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد کاکھانا کھانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد منانا اور تاریخ وفات کی تحقیق

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد منانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • برتھ ڈے کیک بناکر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبیﷺ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   عرس و میلاد 1
  • میلاد منانے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
Related Topics متعلقه موضوعات