عرس و میلاد

میلاد، نیاز، چہلم،کونڈے اور قادیانی کے گھر کے کھانے کا حکم

فتوی نمبر :
8318
| تاریخ :
2020-10-26
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / عرس و میلاد

میلاد، نیاز، چہلم،کونڈے اور قادیانی کے گھر کے کھانے کا حکم

(۱) اہلِ تشیع کی مجلس کا کھانا شربت اور کونڈے وغیرہ لینےیا کھانے کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟ نیز میلاد، نیاز، چہلم، سوئم اور کسی بھی معزز ہستی کی برسی پر جوعرس کیا جاتا ہے اس کے کھانے اور مٹھائیوں کے بارے میں بتائیں۔ (۲) اگر کوئی شخص جان بوجھ کران کے کھانے کھاتا ہے، وہ یہ بھی جانتا ہے کہ یہ غلط ہے تو اس کا کفارہ کیا ہے اور اس کی سزا کیاہے؟ (۳) اہلِ تشیع یا قادیانی اپنے گھروں پر جو کھانا بغیر کسی مذہبی نقطۂ نگاہ کے روزمرہ کیليے بناتے ہیں کیا ہم کھاسکتے ہیں؟ (۴) اہلِ تشیع اور قادیانیوں سے کس قسم کے تعلقات رکھے جاسکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس قسم کے کھانے اگر غیر اللہ کی نذر نہ ہوں تو ان کا کھانا اگرچہ حرام نہیں، مگر رسم کے کھانے ہونے کی وجہ سے ان سے احتراز لازم ہے اور کھالینے کی صورت میں اس کی کوئی سزا یا کفارہ بھی نہیں، جبکہ قادیانی کے گھر پر بنے ہوئے کھانے میں اگر حرام کی آمیزش نہ بھی ہو تب بھی اظہارِ نفرت کیلیے اس کا کھانا کھانا اور اس کے ساتھ تعلقات رکھنا درست نہیں اور اہلِ تشیع سے بھی بلاوجہ تعلق نہ رکھا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

في مشکاۃ المصابیح: وعن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من والده وولده والناس أجمعين» اھ (متفق عليه) (۱/۱۲)۔
وفي الدر المختار للعلامة الحصکفي: واعلم أن النذر الذي يقع للأموات من أكثر العوام وما يؤخذ من الدراهم والشمع والزيت ونحوها إلى ضرائح الأولياء الكرام تقربا إليهم فهو بالإجماع باطل وحرام ٲھـ
وفي حاشية ابن عابدین: (قوله باطل وحرام) لوجوه: منها أنه نذر لمخلوق والنذر للمخلوق لا يجوز لأنه عبادة والعبادة لا تكون لمخلوق اھ (۲/۴۳۹) ــــــــــــــــــــــــــ واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 8318کی تصدیق کریں
0     1254
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عرس اور میلاد منانے اور کونڈوں اور مرنے کے بعد قل شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   عرس و میلاد 0
  • میلاد، نیاز، چہلم،کونڈے اور قادیانی کے گھر کے کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • بارہ ربیع الاول کے دن چندہ کر کے ثواب کی نیت سے کچھ پکا کر صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 2
  • عید میلادالنبی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • منی کی راتوں میں عورتوں کا میلاد پڑھنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 1
  • عید میلاد النبی کی اسلام میں کیا حقیقت ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی منانے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • جشن عید میلاد النبی ﷺ منانا نا جائز ہے تو صد سالہ جشنِ دیوبند منانا کیوں جائز ہے

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • بارہ ربیع الأول کو حلوہ پکانا اور غریبوں میں تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عرس منانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   عرس و میلاد 0
  • نبی کریمﷺ کی سیرت بیان کرنے کے لئےجلسہ منعقد کر نے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی منا نے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • چہلم کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • محفلِ میلاد کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • کیاعرس منانا اور اس میں شرکت کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد کاکھانا کھانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد منانا اور تاریخ وفات کی تحقیق

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد منانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • برتھ ڈے کیک بناکر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبیﷺ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   عرس و میلاد 1
  • میلاد منانے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
Related Topics متعلقه موضوعات