عرس و میلاد

برتھ ڈے کیک بناکر فروخت کرنا

فتوی نمبر :
72531
| تاریخ :
2024-04-16
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / عرس و میلاد

برتھ ڈے کیک بناکر فروخت کرنا

میں گھر میں بیکری کا کاروبار کرنا چاہتی ہوں ،لوگ برتھ ڈے کیک بنواتے ہیں اور کیک پر لکھواتے ہیں ،کیا یہ کیک بنا کر دینا جائز ہے یا ناجائز ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سالگرہ منانے کی اسلام میں کوئی اصل نہیں ،تاہم اس موقع پر سائلہ کا لوگوں کے لئے کیک بنانےاور اس پر نام لکھ کر لوگوں کو فروخت کرنے میں شرعا کوئی حرج نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی رد المحتار:تحت(قولہ نھر)عبارتہ:وعرف بھذا انہ لا یکرہ بیع ما لم تقم المعصیۃ بہ کبیع الجاریۃ المغنیۃ والکبش النطوح والحمامۃ الطیارۃ والعصیرۃ والخشب الذی یتخذ منہ المعازف الخ(ج4 ص268)۔
وفی الھندیۃ:فی الاشربۃ للامام السرخسی بیع العصیر ممن یتخذ خمرا لا یکرہ عند ابی حنیفۃ رحمہ اللہ وعندھما یکرہ ویجوز البیع الخ(ج3 ص210 )۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حذیفہ حسن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 72531کی تصدیق کریں
0     958
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عرس اور میلاد منانے اور کونڈوں اور مرنے کے بعد قل شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   عرس و میلاد 0
  • میلاد، نیاز، چہلم،کونڈے اور قادیانی کے گھر کے کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • بارہ ربیع الاول کے دن چندہ کر کے ثواب کی نیت سے کچھ پکا کر صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 2
  • عید میلادالنبی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • منی کی راتوں میں عورتوں کا میلاد پڑھنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 1
  • عید میلاد النبی کی اسلام میں کیا حقیقت ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی منانے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • جشن عید میلاد النبی ﷺ منانا نا جائز ہے تو صد سالہ جشنِ دیوبند منانا کیوں جائز ہے

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • بارہ ربیع الأول کو حلوہ پکانا اور غریبوں میں تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عرس منانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   عرس و میلاد 0
  • نبی کریمﷺ کی سیرت بیان کرنے کے لئےجلسہ منعقد کر نے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی منا نے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • چہلم کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • محفلِ میلاد کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • کیاعرس منانا اور اس میں شرکت کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد کاکھانا کھانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد منانا اور تاریخ وفات کی تحقیق

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد منانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • برتھ ڈے کیک بناکر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبیﷺ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   عرس و میلاد 1
  • میلاد منانے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
Related Topics متعلقه موضوعات