عرس و میلاد

بارہ ربیع الأول کو حلوہ پکانا اور غریبوں میں تقسیم کرنا

فتوی نمبر :
60101
| تاریخ :
2005-04-16
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / عرس و میلاد

بارہ ربیع الأول کو حلوہ پکانا اور غریبوں میں تقسیم کرنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی کئی سالوں سے 12 ربیع الاول کو اپنے گھر میں حلوہ پکواتا ہے اور اس کو غریبوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کرتاہے اور گھر میں استعمال کرتا ہے ، تو وہ اس کام کو جاری رکھے یا چھوڑ د ے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

رشتہ داروں اورغریبوں کا اکرام کرنا بلاشبہ ایک جائز اور مستحب عمل ہے اور اس میں شرعاً کسی خاص وقت کی تعیین نہیں ، اس لۓ کسی شخص کا اپنے اس عمل کو کسی خاص دن اور وقت کے ساتھ مقید کرکے اور اسی کو زیادہ باعثِ اجر و ثواب سمجھنا بلاشبہ ایک ایسا عمل ہے جس سے ایک جائز کا م بھی بدعت کے زمرہ میں داخل ہوجاتا ہے ،ورنہ کم از کم تشبہ باہل البدع کی بناء پر اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الصحیح لمسلم : عن أبي هريرة -رضي الله عنه- عن النبي -صلى الله عليه وسلم- قال لا تختصوا ليلة الجمعة بقيام من بين الليالي و لا تخصوا يوم الجمعة بصيام من بين الأيام إلا أن يكون في صوم يصومه أحدكم اھ و قال النووی فی شرحه : سبب النہی لئلا یعتقد وجوبه اھ(1/361)۔
و فی الدر : إذا تردد الحكم بين سنة و بدعة كان ترك السنة راجحا على فعل البدعة اھ(1/642)۔
و فیه ایضا : کل مباح یؤدی الی الوجوب مکروہ اھ(1/371)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60101کی تصدیق کریں
0     1166
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عرس اور میلاد منانے اور کونڈوں اور مرنے کے بعد قل شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   عرس و میلاد 0
  • میلاد، نیاز، چہلم،کونڈے اور قادیانی کے گھر کے کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • بارہ ربیع الاول کے دن چندہ کر کے ثواب کی نیت سے کچھ پکا کر صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 2
  • عید میلادالنبی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • منی کی راتوں میں عورتوں کا میلاد پڑھنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 1
  • عید میلاد النبی کی اسلام میں کیا حقیقت ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی منانے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • جشن عید میلاد النبی ﷺ منانا نا جائز ہے تو صد سالہ جشنِ دیوبند منانا کیوں جائز ہے

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • بارہ ربیع الأول کو حلوہ پکانا اور غریبوں میں تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عرس منانے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   عرس و میلاد 0
  • نبی کریمﷺ کی سیرت بیان کرنے کے لئےجلسہ منعقد کر نے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبی منا نے کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • چہلم کا حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • محفلِ میلاد کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • کیاعرس منانا اور اس میں شرکت کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد کاکھانا کھانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد منانا اور تاریخ وفات کی تحقیق

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • میلاد منانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • برتھ ڈے کیک بناکر فروخت کرنا

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
  • عید میلاد النبیﷺ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   عرس و میلاد 1
  • میلاد منانے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   عرس و میلاد 0
Related Topics متعلقه موضوعات