احکام بدعات

کیا یوم سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ منانا بدعت ہے؟

فتوی نمبر :
16229
| تاریخ :
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / احکام بدعات

کیا یوم سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ منانا بدعت ہے؟

میرا ایک دوست بریلوی ہے وہ کہتا ہے کہ یوم سیدنا صدیق اکبر منانا بدعت ہے اور ناجائز ہے کیونکہ کسی صحابی نے اسے نہیں منایا کسی تابعی نے اسے نہیں منایا ، قرآن وحدیث سے بھی اس کا ثبوت نہیں ، اگر میلاد منانا بدعت اور ناجائز ہے تو یوم سیدنا صدیق اکبر منانا بھی ناجائز اور بدعت ہے ، مفتیان کرام کیا واقعی یوم سیدنا صدیق اکبر منانا ناجائز ہے؟ رہنمائی کریں تاکہ میں اس کے سوال کا جواب دے سکوں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

فی زماننا حضرت ابو بکر یا حضرت عمر رضی اللہ عنہما کے یوم ولادت منانے کو نہ تو عبادت سمجھ کر منایا جاتا ہے اور نہ ہی اس کی ترغیب دی جاتی ہے، بلکہ حکومت وقت کی غلط پالیسیوں اور دیگر غیر ضروری و غیر شرعی ایام منانے ، ان میں رخصت کا اعلان کرنے وغیرہ کی وجہ سے محض سیاسی طور پر ایک رائے کا اظہار کیا جاتا ہے کہ اگر اس طرح یوم منانے ہی ہوں تو ایسی مبارک ہستیوں کے ایام منانا زیادہ بہتر ہے ، اس لیے محض اس جدوجہد کو مروجہ یوم میلاد کے جواز پر دلیل سمجھنے سے احتراز چاہیئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في مشكاة المصابيح : عن عائشة قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد» اھ (1/ 51)
ان عمل المولود بدعة لم يقل به ولم يفعله رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم والخلفاء والائمہ (کذا فی شرح البهیة) (ماخوذ از راه سنت - ص ۱۶۴) والله أعلم با الصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 16229کی تصدیق کریں
0     251
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 1
  • زیادہ بارش کے وقت چھت پر آذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 27 رجب کو روزہ رکھنے کی حقیقت اور حضرت عمر رض کا روزہ تڑوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ماربل لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • نوحہ ، ذو الجناح ، تعزیہ ، علم اور محرم کا جلوس

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • اسلام میں شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • حاجی کے استقبال میں اختیار کۓ جانے والے مختلف رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 3
  • تراویح کے بعد اجتماعی طور پر سورۃ الملک پڑھنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 4
  • اجماع و قیاس کے منکر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • یوم صدیقِ اکبرؓ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • انتقال کے بعد سے متعلق مختلف بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • محرم میں چاول تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبر کو پختہ کرنا اور اس پر کتبہ لگانا وغیرہ دیگر بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • معجزہ اور کرامت میں فرق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • مروجہ قرآن خوانی سے متعلق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • ماہ محرم میں لوگوں سے چندہ کرکے سبیلیں لگانا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تیجہ، بیسواں، چالیسواں، برسی، پہلے جمعہ کی رات وغیرہ میں جمع ہو کر اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • قرآن خوانی میں قرآن مکمل ختم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات