جمعہ

نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

فتوی نمبر :
29535
| تاریخ :
2016-10-10
عبادات / نماز / جمعہ

نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

ہمارے شہر میں ایک ہی صغیر مسجد ہے جمعہ کو مصلی زیادہ ہونے کی وجہ سے دو دفعہ پڑھتا ہے تو تمام مصلیوں نے نماز کے بعد کام کو جانا ہے تو میرا پوچھنا ہے ظہر کے وقت کے پہلے اور دوپہر کے بعد پہلا جماعت کرسکتاہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ قیام جمعہ کیلئے مسجد شرط نہیں اس لیے جمعہ کی نماز مذکورہ خاص جگہ کے علاوہ بھی پڑھی جاسکتی ہے بشرطیکہ ظہر کا وقت ہوچکاہو اور امام کے علاوہ تین مقتدی ہوں جبکہ ایک ہی مسجد میں جہاں امام اور مقتدی متعین ہوں وہاں دو مرتبہ جمایت کی نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الہندیۃ: وتؤدی الجمعۃ فی مصر واحد فی مواضع کثیرۃ وہو قول أبی حینفۃ ومحمدؒ وہو الأصح (ج: ۱/ ۱۴۵)
وفی الشامیۃ: تحت قولہ (علی المذہب) فقد ذکر الامام السرخسیؒ أن الصحیح من مذہب أبی حنیفۃؒ جواز اقامتہا فی مصر واحد فی مسجدین أو اکثر وبہ نأخذ لاطلاق ’’لا جمعۃ إلا فی مصر‘‘ شرط المصر فقط. (ج: ۲/ ۱۴۵)
وفی البحر الرائق: تحت قولہ (وتؤدی الجمعۃ فی مواضع) أی أداء الجمعۃ فی مصر واحد بمواضع کثیرۃ وہو قول أبی حنیفۃ ومحمد رحمہما اللہ تعالٰی وھو الأصح لأن فی الاجتماع فی موضع واحد فی مدینۃ کبیرۃ حرجًا بینًا. (ج: ۲/ ص ۱۴۲)
وفی تنویر الابصار: ویشترط لصحتہا المصر وہو ما لا یسع اکبر مساجدہ أہلہ المکلفین بہا (الی قولہ) والسلطان أو مأمؤرہ بإقامتہاا الخ. (ج: ۲/ ۱۳۷)
وفی الشامیۃ: تحت قولہ (قولہ تغلق) لئلا تجتمع فیہا جماعۃ بحر عن السراج (قولہ إلا الجامع) أی الذی تقام فیہ الجمعۃ فإن فتحہ فی وقت الظہر ضروری والظاہر أنہ یغلق أیضًا بعد اقامۃ الجمعۃ لئلا یجتمع فیہ أحد بعدہا. (ج: ۲ ص: ۱۵۷)۔ واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ظہورعلی شاہ امیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 29535کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 1
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت-سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط-قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا-

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز کیلئے وقف جگہ جو کہ شرعی مسجد نہ ہو وہاں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    یونیکوڈ   جمعہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات