نکاح

کیا اُستاذ کا اپنے شاگرد سے نکاح کرنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
32665
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / نکاح

کیا اُستاذ کا اپنے شاگرد سے نکاح کرنا جائز ہے؟

کیا ایک ٹیچر اپنے اسٹوڈنٹ سے شادی کر سکتا ہے جبکہ وہ اسٹوڈنٹ فارغ التحصیل بھی ہو گیا ہو اور کیا ایسا کرنا حرام ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر ان دونوں کے درمیان محرمیت کا کوئی رشتہ نہ ہو تو اپنے شاگرد سے بھی نکاح کرناجائز ہے چاہے فارغ التحصیل ہو یا نہ ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في البدائع: (فصل) ومنها ان تكون المرأة محللة (الى قوله) والمحرمات على التأبيد ثلاثة انواع محرمات بالقرابة ومحرمات بالمصاهرة ومحرمات بالرضاع۔اھ (2/256)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 32665کی تصدیق کریں
0     867
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات