کیا ایک ٹیچر اپنے اسٹوڈنٹ سے شادی کر سکتا ہے جبکہ وہ اسٹوڈنٹ فارغ التحصیل بھی ہو گیا ہو اور کیا ایسا کرنا حرام ہے؟
اگر ان دونوں کے درمیان محرمیت کا کوئی رشتہ نہ ہو تو اپنے شاگرد سے بھی نکاح کرناجائز ہے چاہے فارغ التحصیل ہو یا نہ ہو۔
كما في البدائع: (فصل) ومنها ان تكون المرأة محللة (الى قوله) والمحرمات على التأبيد ثلاثة انواع محرمات بالقرابة ومحرمات بالمصاهرة ومحرمات بالرضاع۔اھ (2/256)