مصارف زکوۃ و صدقات

بہن کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
32875
| تاریخ :
عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

بہن کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟

(۱) کیا زکوة ماہانہ کی بنیاد پر دی جا سکتی ہے؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ کیا کوئی شخص متعین قیمت جیسے ہزار روپے کسی کو زکوة کی نیت سے دے سکتا ہے؟ سال کے آخر میں وہ اپنا واجب الاداء زکوة کا حساب لگاتا ہے اور بقیہ زکوۃ ادا کرتا ہے ، فرض کیجئے اس نے ہزار روپے ہر مہینے ادا کئے مگر سال کے آخر میں اس پر پندرہ ہزار (15000) روپے زکوة ہے اور وہ بارہ ہزار (12000) دے چکا اور صرف تین ہزار (3000) ادا کرنا ہے۔ اس کا ارادہ مالی بوجھ کم کرنا ہے ۔(۲) کیا سگی بہن کو زکوۃ دی جا سکتی ہے جو بہت غریب ہو۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

1۔ جی ہاں! ہر مہینے تھوڑی تھوڑی کر کے زکوۃ ادا کرنے سے بھی زکوة ادا ہو جاتی ہے ۔ (2) سگی بہن اگر واقعه مستحق زکوۃ اور غیر سید ہو تو اس کو زکوة دینا نہ صرف جائز بلکہ دہرے اجر کا باعث ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: (وشرط صحة أدائها نية مقارنة له) أي للأداء (ولو) كانت المقارنة (حكما) كما لو دفع بلا نية ثم نوى والمال قائم في يد الفقير ( إلى قوله ) ( أو مقارنة بعزل ما وجب) كله أو بعضه اھ (2/ 268)
و فى التاتارخانية : و في المضمرات: ذكر الزندويسنى: الأفضل صرف الزكوتين يعني صدقة الفطر وزكوة المال إلى احد هولاء السبعة الاول : إخوته الفقراء واخواته ثم إلى اولادهم ثم إلى أعمامه الفقراء ثم إلى أخواله و خالاته ثم ذوي الأرحام الفقراء ثم إلى جيرانه ثم إلى اهل سكته ثم إلى اهل مصره ، وقال ابو جعفر الكبير البخاري : " لا تقبل صدقة الرجل و قرابته معاويج حتى يبدأ بهم فيسد حاجتهم ثم يبدأ فى غير قرابته محاويج اھ (۲/ ۲۷۱) والله اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 32875کی تصدیق کریں
0     66
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عباسی خاندان کو زکوۃ دینے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • قطب شاہی اعوان کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • ہسپتال کے سامان وغیرہ لینے کے لئے زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مال زکوٰۃ سے کسی کو حج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ کی تملیک کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • مدرسہ کی تعمیروغیرہ میں زکوۃ کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • مقروض بھائی کو زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوٰۃ کے مستحق کا اندازہ کیسے لگایا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بیت المال فنڈ سے سید کا علاج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • اپنے استاد کو صدقہ خیرات دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ کی رقم سے رفاہ عام جیسے ہسپتال وغیرہ بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیانانی کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اعضاء کی پیوند کاری کروانے کیلئے زکوۃ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ اور چرم قربانی وغیرہ سے ویلفیئر چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مستحق شخص کو نصاب سے زیادہ زکوۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
  • زکوۃ کی رقم سے سیلاب متاثرین کی مدد کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • استاد یا ملازم کو زکوۃ کی رقم سے تنخواہ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • غریب اور کچی آبادی کے اسکول میں یتیم بچوں کے لئے زکوۃ

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیا گھر کے ملازمین کو زکوۃ دینا منع ہے

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مدرسہ کیلئے زکوۃ وغیرہ کی رقم لینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوٰۃ کی رقم کا بہترین مصرف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی رقم سے کنواں کھدوایا جاسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • رفاہی ادارہ "چیرٹی رائٹ آف پاکستان" میں رقمِ زکوۃ کے استعمال کی مختلف صورتوں کے احکام

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • مہتمم و ناظمِ مدرسہ کا زکوۃ کی رقم ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
Related Topics متعلقه موضوعات