مفتی صاحب! پوچھنا تھا کہ متبنیٰ بچہ جس کے والدین کا علم نہ ہو، تو سکول میں داخلہ کے وقت والد کے خانہ میں کس کا نام لکھا جائےگا؟
لے پالک بچے کی ولادت کے خانے میں اس کے اصل والد کے علاوہ کسی اور کا نام لکھنا از روئے قرآن وحدیث ممنوع اور حرام ہے، تاہم اصل والد کا علم نہ ہو ،تو پرورش کرنے والا اپنا نام بطور سرپرست لکھ سکتا ہے۔
والدین کا علم نہ ہونے کی صورت میں بچہ کی ولدیت کے خانہ میں کس کا نام لکھا جائے؟
یونیکوڈ لے پالک کے احکام 0