لے پالک کے احکام

والدین کا علم نہ ہونے کی صورت میں بچہ کی ولدیت کے خانہ میں کس کا نام لکھا جائے؟

فتوی نمبر :
69617
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / لے پالک کے احکام

والدین کا علم نہ ہونے کی صورت میں بچہ کی ولدیت کے خانہ میں کس کا نام لکھا جائے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! اگر متبنی کے والدین کا بالکل پتہ نہ ہو تو اس کے شناختی کارڈ میں والدین کے حوالے سے کیا اندراج ہوگا ؟ بحوالہ وضاحت فرمادیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ بچہ کی ولدیت اصل اور حقیقی والد کے بجائے کسی اور کی طرف منسوب کرنا قرآن و حدیث کی صریح نصوص کی بنا پر شرعاً نا جائز و حرام ہے ، لہذا قانونی کاغذات و غیرہ میں حقیقی والد کا نام لکھنا لازم ہے ، البتہ اگر کسی بچہ کے حقیقی والدین کا بالکل بھی پتہ نہ ہو تو ہماری معلومات کے مطابق نادرا کا بھی اس سلسلے میں قانون موجود ہے اور اس کے لئے کچھ ضوابط ہیں ، قانونی کاروائی کے بعد ایسے بچوں کے سرکاری دستاویزات میں بھی سرپرست کا اندراج کیا جاتا ہے ، اس لئے سائل کو چاہیئے کہ وہ متعلقہ اداروں سے تفصیلات معلوم کرلیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما قال الله تعالى : ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللَّهِ فَإِنْ لَمْ تَعْلَمُوا آبَاءَهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدِّينِ وَمَوَالِيكُمْ وَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ فِيمَا أَخْطَأْتُمْ بِهِ وَلَكِنْ مَا تَعَمَّدَتْ قُلُوبُكُمْ وَكَانَ اللهُ غَفُورًا رَحِيمًا ( سورة الأحزاب ، الآية : ۵ )-
و في أحكام القرآن للجصاص تحت هذه الآية المذكورة : فيه إباحة إطلاق اسم الأخوة وحظر إطلاق اسم الأبوة من غير جهة النسب ، ولذلك قال أصحابنا فيمن قال لعبده : هو أخي : لم يعتق إذا قال : لم أرد به الأخوة من النسب ، لأن ذلك يطلق في الدين، ولو قال : هو ابني عتق ، لأن إطلاقه ممنوع إلا من جهة النسب ( ج 3 ، ص ٣٦٣، ط : دار الكتب العلمية، بيروت )-
و في صحيح البخاري : عن سعد رضي الله عنه قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول : من ادعى إلى غير أبيه، وهو يعلم أنه غير أبيه، فالجنة عليه حرام ( باب : من ادعى إلى غير أبيه ، ج ٦، ص ۲۳۸۵ ، رقم : ٦۳۸۵ ، ط: دار ابن كثير، دمشق )-
و فيه أيضا : عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : لا ترغبوا عن آبائكم، فمن رغب عن أبيه فهو كفر ( باب : من ادعى إلى غير أبيه ، ج ٦، ص ۲۳۸۵ ، رقم : ٦٣٨٦ ، ط : دار ابن كثير ، دمشق)-
و في صحيح مسلم : عن يزيد بن شريك بن طارق قال خطبنا علي بن أبي طالب فقال : من زعم أن عندنا شيئا نقرأه إلا كتاب الله وهذه الصحيفة (إلى قوله ) ومن ادعى إلى غير أبيه، أو انتمى إلى غير مواليه فعليه لعنة الله، والملائكة والناس أجمعين، لا يقبل الله منه يوم القيامة صرفا ولا عدلا ( باب تحريم تولي العتيق غير مواليه ، ج ٤ ، ص ۲۱۷ ، رقم : ۱۳۷۰ ، ط : دار الطباعة العامرة، تركيا)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالمجید نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69617کی تصدیق کریں
0     893
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایدھی سے لاوارث بچہ گودلے کر اس کی پرورش کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   لے پالک کے احکام 1
  • لے پالک بھتیجے کی ولدیت میں اپنانام لکھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   لے پالک کے احکام 0
  • لےپالک بچہ پرورش کرنے والی عورت کےلئے محرم ہوگایا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لے پالک کے احکام 0
  • کسی کا بچہ لے کر پالنا شادی کرانا اور جائیداد میں حصہ دلوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لے پالک کے احکام 0
  • لے پالک کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے؟

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 2
  • گود لئے بچے کی ولدیت کے خانہ میں کس کا نام لکھا جائے ؟

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • زنا سے پیدا شدہ بچے کی لے پالک اولاد کے طور پر پروش کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 1
  • لے پالک اولاد کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • لے پالک بیٹے کی وراثت کا مسئلہ

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 2
  • لے پالک بیٹے کو واپس لینے کا حکم

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • لے پالک بچہ کو ساری جائیداد دینا

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • لے پالک بیٹی کے نکاح میں حقیقی والد کا نام نہ لینا

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • لے پالک کی ولدیت میں کسی اور کا نام لکھوانا

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • پرورش کرنے والے کا نام بطور ولدیت لکھنے کے لیے گواہی دینا

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • لے پالک لڑکی کے نکاح میں کس کی ولدیت لکھوائی جائے؟

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • والدین کا علم نہ ہونے کی صورت میں بچہ کی ولدیت کے خانہ میں کس کا نام لکھا جائے؟

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • متبنی بچے کے والد کے خانہ میں کس کا نام لکھنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • لے پالک کے ولدیت میں مربی کا نام لکھوانا

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • بھتیجے کو لے پالک بیٹے کے طور پر پالنے کا حکم

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • ربیبہ کو اپنا نام دینا

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • لے پالک کو محرم بنانے کا طریقہ

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • لے پالک بیٹا-بیٹی کے احکام

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • لے پالک کے احکام کے متعلق

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • لاعلمی میں لے پالک کی ولدیت غیر والد کی طرف ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
  • رسمی شادی کی صورت میں پیدا ہونے والی بچی کی ولدیت غیر سے لکھوانے کا حکم

    یونیکوڈ   لے پالک کے احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات