مذی اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کیا کپڑے ناپاک ہوجائیں گے۔
جی ہاں ! اس کے لگ جانے سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں، اس لئے ایسے کپڑوں کو دھو کر پاک کرنا ضروری ہے۔
کما فی الدر المختار: (يجوز رفع نجاسة حقيقية عن محلها) ولو إناء أو مأكولا علم محلها أو لا (بماء لو مستعملا) به يفتى اھ(1/309)۔
وفیه ایضاً: وكذا كل ما خرج منه موجبا لوضوء أو غسل مغلظ اھ (1/318)۔