السلام علیکم! کیا نماز جمعہ میں جو دو رکعت سنت ہے وہ سنتِ مؤکدہ ہے یا سنتِ غیر مؤکدہ ہے؟
عند الجمہور جمعہ کی نماز کے بعد والی دو سنتیں غیر مؤکدہ ہیں۔
ففی اعلاء السنن: قال الشیخ: ویمکن ان یقال بسنیة الست کلها بعد الجمعة الا ان الأربع منها مؤکدة والرکعتان سنة غیر مؤکدة أو یقال بتاکید کلها الا أن الأربع منها أشد تاکیداً لورود الأمر بها مرفوعا صریحاً ولم یدر مثله فی ما زاد علیها اھ ( ۷/۱۳)