نکاح

سنی لڑکی کا ”ذکری“فرقہ والے شخص سے نکاح کا حکم

فتوی نمبر :
77821
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / احکام نکاح / نکاح

سنی لڑکی کا ”ذکری“فرقہ والے شخص سے نکاح کا حکم

کیا کوئی مسلمان لڑکی "ذکری" فرقہ سے تعلق رکھنے والے شخص سے نکاح کرسکتی ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ذکری فرقہ اپنے باطل اور کفریہ عقائد کی وجہ سے دائرۂ اسلام سے خارج ہے ،اس لئے کسی سنی مسلمان لڑکی کا نکاح ذکری فرقہ کے عقائد کے حامل کسی شخص سے ناجائز ہے ، بلکہ ایسا نکاح سرے سے منعقد ہی نہیں ہوتا،اس لئے ایسے نکاح سے احتراز لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 77821کی تصدیق کریں
1     987
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات