کیا کوئی مسلمان لڑکی "ذکری" فرقہ سے تعلق رکھنے والے شخص سے نکاح کرسکتی ہے یا نہیں؟
ذکری فرقہ اپنے باطل اور کفریہ عقائد کی وجہ سے دائرۂ اسلام سے خارج ہے ،اس لئے کسی سنی مسلمان لڑکی کا نکاح ذکری فرقہ کے عقائد کے حامل کسی شخص سے ناجائز ہے ، بلکہ ایسا نکاح سرے سے منعقد ہی نہیں ہوتا،اس لئے ایسے نکاح سے احتراز لازم ہے۔