مصارف زکوۃ و صدقات

این ۔جی۔او ،کی جمع کردہ رقم مدرسے میں خرچ کرنے کاحکم

فتوی نمبر :
88790
| تاریخ :
2025-11-12
عبادات / زکوۃ و صدقات / مصارف زکوۃ و صدقات

این ۔جی۔او ،کی جمع کردہ رقم مدرسے میں خرچ کرنے کاحکم

ہم کو این جی او رجسٹر کرنی ہے، معلوم یہ کرنا تھا کہ اس کی آئ ہوئی رقم ہم مدارس میں غریب و غرباء کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟ کیونکہ سب سے مناسب ہمیں مدرسے ہی لگتے ہیں جہاں بچوں کی تعلیم ہوتی ہے، قرآن اور دین کی، ساتھ ہی ساتھ ہماری این جی او کا نام "۔۔۔۔ ویلفیئر" ہے، ہم کو جواب دیجیے گا ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! وہ دینی مدارس جو زکوٰۃ کی درست ادائیگی اور صحیح مصارف پر خرچ کرنے کا اہتمام کرتے ہوں، ان کو زکوٰۃ وغیرہ کی رقم دی جا سکتی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار: ( ھی ) لغۃ الطھارۃ و النماء، و شرعاً ( تملیک ) خرج الإباحۃ، فلو أطعم یتیما ناویا الزکوٰۃ لایجزیہ إلا إذا وقع الیہ المطعوم کما لو کساہ بشرط أن یعقل القبض إلا اذا حکم علیہ بنفقتھم الخ
و فی الشامیۃ تحت (قولہ إلا إذا دفع إلیہ المطعوم ) لأنہ بالدفع إلیہ بنیۃ الزکوٰۃ یملکہ فیصیر آکلا من ملکہ، بخلاف ما إذا اطعمہ معہ، و لا یخفی انہ یشترط کونہ فقیرا الخ (کتاب الزکوٰۃ، ج 2، ص 257، ط: ایچ ایم سعید )۔
و فی التاتارخانیۃ : و لا یجوز الزکوٰۃ إلا إذا قبضھا الفقیر، أو قبضھا من یجوز قبضھا لہ لولایتہ علیہ کالأب و الوصی یقبضان للمجنون و الصبی و کذلک اقاربھما إذا کانا فی عیالھم الخ (الفصل الثامن فی المسائل المتعلقۃ بمن توضع فیہ الزکوٰۃ، ج 3، ص 212،ط: رشیدیہ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
قمچی بیک ساقی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 88790کی تصدیق کریں
0     18
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عباسی خاندان کو زکوۃ دینے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • قطب شاہی اعوان کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • ہسپتال کے سامان وغیرہ لینے کے لئے زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مال زکوٰۃ سے کسی کو حج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ کی تملیک کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • مدرسہ کی تعمیروغیرہ میں زکوۃ کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • مقروض بھائی کو زکوۃ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوٰۃ کے مستحق کا اندازہ کیسے لگایا جائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • بیت المال فنڈ سے سید کا علاج کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • اپنے استاد کو صدقہ خیرات دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ کی رقم سے رفاہ عام جیسے ہسپتال وغیرہ بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیانانی کو زکوۃ دیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • اعضاء کی پیوند کاری کروانے کیلئے زکوۃ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوۃ اور چرم قربانی وغیرہ سے ویلفیئر چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مستحق شخص کو نصاب سے زیادہ زکوۃ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
  • زکوۃ کی رقم سے سیلاب متاثرین کی مدد کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • استاد یا ملازم کو زکوۃ کی رقم سے تنخواہ دینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 2
  • غریب اور کچی آبادی کے اسکول میں یتیم بچوں کے لئے زکوۃ

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • کیا گھر کے ملازمین کو زکوۃ دینا منع ہے

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مدرسہ کیلئے زکوۃ وغیرہ کی رقم لینا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
  • زکوٰۃ کی رقم کا بہترین مصرف کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • زکوٰۃ کی رقم سے کنواں کھدوایا جاسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 0
  • مہتمم و ناظمِ مدرسہ کا زکوۃ کی رقم ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 4
  • رفاہی ادارہ "چیرٹی رائٹ آف پاکستان" میں رقمِ زکوۃ کے استعمال کی مختلف صورتوں کے احکام

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1
Related Topics متعلقه موضوعات