نجاسات اور پاکی

کیا غسل کرنے سے وضو ہو جاتا ہے؟

فتوی نمبر :
16940
| تاریخ :
2012-09-09
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

کیا غسل کرنے سے وضو ہو جاتا ہے؟

کیا صرف نہا لینے سے وضو ہوجاتا ہے ؟چھت والے باتھ روم میں ، بغیر چھت والے باتھ روم میں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! صرف نہا لینے سے بھی وضو ہوجاتا ہے ، باتھ روم چاہے چھت والا ہو یا بغیر چھت کے ہو ، البتہ بغیر چھت کے باتھ روم میں نہاتےو قت لنگی وغیرہ باندھنی چاہیئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی رد المحتار : لا يقال : تنوع رفع الحدث إلى الوضوء والغسل يقتضي أن يكون كالطهارة لأنا نقول : تنوعه لا يضر لأن الغسل في ضمنه وضوء فلم يكن ناويا خلاف ما أراد اھ(1/106)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 16940کی تصدیق کریں
0     821
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات