نجاسات اور پاکی

جاری پانی میں کپڑا پاک کرتے وقت کیا اسے نچوڑنا ضروری ہے ؟

فتوی نمبر :
20129
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

جاری پانی میں کپڑا پاک کرتے وقت کیا اسے نچوڑنا ضروری ہے ؟

ماء جاری میں کپڑا پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟نچوڑنا ضروری ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ماء جاری میں اس انداز سے کپڑے ڈال دینا کہ اس کے جریان سے ازالۂ نجاست ہو تو وہ پاک ہوجاتا ہے ، نچوڑنا وغیرہ کچھ لازم نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی رد المحتار : تحت (قوله : في غدير) أي : ماء كثير له حكم الجاري ، (قوله: أو صب عليه ماء كثير) أي : بحيث يخرج الماء و يخلفه غيره ثلاثا ؛ لأن الجريان بمنزلة التكرار و العصر هو الصحيح سراج اھ (1 /333)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 20129کی تصدیق کریں
0     1309
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات