(+92) 0317 1118263

نجاسات اور پاکی

بچے کا پاخانہ صاف کرنے کے بعد وضو کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
28166
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

بچے کا پاخانہ صاف کرنے کے بعد وضو کرنے کا حکم

اگر میں بچے کا پیشاب پاخانہ صاف کروں تو کیا مجھے بعد میں وضو کرنا ہو گا یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بچے کو صاف کرنے کے بعد مکمل وضو تو ضروری نہیں ، البتہ ہاتھوں کو صاف کرنا اور جس جگہ نجاست لگی ہو اس کو دھونا ضروری ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : (و كذا يطهر محل نجاسة) أما عينها فلا تقبل الطهارة (مرئية) بعد جفاف كدم (بقلعها) أي : بزوال عينها و أثرها و لو بمرة أو بما فوق ثلاث في الأصح اھ (1/328)۔
و فی الفتاوی الھندیة : (الفصل الخامس في نواقض الوضوء) منها ما يخرج من السبيلين من البول و الغائط و الريح الخارجة من الدبر و الودي و المذي و المني و الدودة و الحصاة ، الغائط يوجب الوضوء قل أو كثر و كذلك البول و الريح الخارجة من الدبر ، كذا في المحيط اھ (1/13)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 28166کی تصدیق کریں
0     211
Related Fatawa متعلقه فتاوی
...
Related Topics متعلقه موضوعات