نجاسات اور پاکی

ٹینک میں سیوریج کا پانی شامل ہوجائے تو اسکو پاک کیسے کریں

فتوی نمبر :
31184
| تاریخ :
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

ٹینک میں سیوریج کا پانی شامل ہوجائے تو اسکو پاک کیسے کریں

اگر سیورج کا پانی شامل ہوجائے کیا کیا جائے؟ ٹینک اور ٹینکی کی صفائی ممکن نہ ہو کیونکہ فلیٹ میں پانی کی قلت ہے اور یہ کرنا ممکن نہیں بعد میں پانی صاف آگیا تھا ،کچھ وقت سیورج کا پانی مکس ہوگیا تھا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ٹینکی میں موجود پانی نکالنے سے ٹینکی پاک ہوجائے گی، دھونا ضروری نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الهدایة: کل ماء وقعت النجاسة فیه لم یجز الوضوء به قلیلا کانت النجاسة او کثیرًا. (۱/ ۱۰)
وفی الدّر: طهارة المتنجس بمجرد جریانه وکذا البئر وحوض الحمام. (۱/ ۱۹۵) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ظہورعلی شاہ امیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 31184کی تصدیق کریں
0     274
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات