نجاسات اور پاکی

سانپ کا تیل لگا کرنماز پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
32615
| تاریخ :
2018-01-13
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

سانپ کا تیل لگا کرنماز پڑھنے کا حکم

السلام علیکم! حضرت سوال یہ ہے کہ کیا سانپ کا تیل سر میں لگا کے نماز ہو جاتی ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سانپ کا تیل چونکہ ناپاک ہے، اس لیے نماز پڑھنے سے قبل اس کو دھو کر جسم کو پاک کرنا لازم ہے، ورنہ نماز ادا نہ ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی حاشية ابن عابدين: تحت (قوله بدباغ) (إلی قوله) قلت: وعليه فلو صلى ومعه ترياق فيه لحم حية مذبوحة لا تجوز صلاته لو أكثر من درهم، وصرح في الوهبانية بأنه لا يؤكل اھ (1/ 205)
وفی الدر المختار: ولا يضر أثر دهن إلا دهن ودك ميتة؛ لأنه عين النجاسة اھ (1/ 330) والله اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رشید رضا عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 32615کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات