نجاسات اور پاکی

جس برتن میں کتا پیشاب کردے اس کو کیسے پاک کیا جائے گا

فتوی نمبر :
33798
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

جس برتن میں کتا پیشاب کردے اس کو کیسے پاک کیا جائے گا

کتا اگر کسی برتن میں پیشاب کردے تو اس کو کس طرح پاک کرنا ہوگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جس برتن میں کتا پیشاب کردے اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ دیگر ناپاک چیزوں کی طرح اس کو پاک پانی سے اس طرح دھویا جائے کہ نجاست (پیشاب) کا اثر زائل ہوجائے تو برتن پاک ہوجائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار : (و) قدر (بتثليث جفاف) أي : انقطاع تقاطر (في غيره) أي : غير منعصر مما يتشرب النجاسة الخ
و في رد المحتار : تحت(قوله : مما يتشرب النجاسة إلخ) حاصله كما في البدائع أن المتنجس إما أن لا يتشرب فيه أجزاء النجاسة أصلا كالأواني المتخذة من الحجر و النحاس و الخزف العتيق أو يتشرب فيه قليلا كالبدن و الخف و النعل أو يتشرب كثيرا ؛ ففي الأول طهارته بزوال عين النجاسة المرئية اھ(1/332)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 33798کی تصدیق کریں
0     952
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات