نجاسات اور پاکی

عورت کا دودھ کپڑوں پر لگنے سے کیا کپڑے ناپاک شمار ہوں گے؟

فتوی نمبر :
35845
| تاریخ :
2018-11-05
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

عورت کا دودھ کپڑوں پر لگنے سے کیا کپڑے ناپاک شمار ہوں گے؟

عورت کا دودھ کپڑوں پر گِرتا رہتا ہے کیا پاک ہے؟ ایسی صورت میں عورت نماز پڑھ سکتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عورت کی چھاتی سے نکلنے والا دودھ کپڑوں میں لگ جائے، تو اس سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے ، اس لئے عورت کا ان کپڑوں میں نماز پڑھنا جائز ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی الدر المختار: (كما) لا ینقض (لو خرج من اذنه ونحوها كعینه وثدیه (قیح) ونحوه كصدید وماء السرة وعین (لا بوجع) وان خرج به ای بوجع (نقض) اهـ (١٤٨/١) والله اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35845کی تصدیق کریں
0     711
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات