جمعہ

فیکٹری میں جمعہ پڑھنے کاحکم

فتوی نمبر :
40530
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / جمعہ

فیکٹری میں جمعہ پڑھنے کاحکم

ہماری فیکٹری میں ایک جائےِ نماز ہے، جب لاک ڈاؤن تھا تو یہ لوگ یہاں جمعہ کی جماعت کراتے تھے، اب چونکہ مسجد کھل گئی ہے تو کیا فیکٹری کی تیسری منزل میں جمعہ کرانا درست ہے، یہاں جائے نماز میں پنج وقتہ نمازنہیں ہوتی، مہربانی کرکےرہنمائی فرمائیں شکریہ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ جمعہ کی نماز کی صحت کے لیے مسجد ہونا یا وہاں پر باجماعت پانچ وقت کی نماز کا ہونا شرط نہیں، لہذا مذکورفیکٹری اگرشہر میں واقع ہو اور مالکان کی طرف سے اذنِ عام بھی ہو تو وہاں پر نماز جمعہ قائم کرنا بھی شرعاً درست ہے، تاہم اگر نمازِ جمعہ کےلیے قریب والی مسجد جانے میں کوئی دقت نہ ہو تو فیکٹری میں الگ سے جمعہ قائم کرنے کی بجائے مسجد جانے کااہتمام کیا جائے ،یہی افضل اور بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدرالمختار: ويشترط لصحتهاسبعة اشياء: الأول: (المصر) .... والثاني: (السلطان).... والثالث: (وقت الظهر) .... والرابع: ( الخطبة)، والخامس: (كونها قبلها ..... والسادس: (الجماعة) والسابع: (الأذن العام) (25/3).
وفي الهندية: كما يجوز اداء الجمعة في المصر، يجوز اداؤها في فناء المصر ـ (145/1)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 40530کی تصدیق کریں
0     529
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 1
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت-سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط-قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا-

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز کیلئے وقف جگہ جو کہ شرعی مسجد نہ ہو وہاں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    یونیکوڈ   جمعہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات