نجاسات اور پاکی

کیا میاں بیوی کے کپڑےالگ الگ دھونا ضروری ہے ؟

فتوی نمبر :
48531
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

کیا میاں بیوی کے کپڑےالگ الگ دھونا ضروری ہے ؟

کیا بیوی اور شوہر کے کپڑے الگ الگ دھونا ضروری ہے ؟ اس بات پہ میری شادی شدہ زنذگی میں بہت برابلم ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

میاں بیوی کے کپڑے الگ الگ دھونا کوئی ضروری نہیں ، البتہ کلر وغیرہ لگنے کا کوئی عذر ہو تو الگ دھونا چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : (و) يطهر محل (غيرها) أي : غير مرئية (بغلبة ظن غاسل) لو مكلفا و إلا فمستعمل (طهارة محلها) بلا عدد به يفتى اھ (1/331)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 48531کی تصدیق کریں
0     502
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات