نجاسات اور پاکی

عورتوں کے لیے اُسترا استعمال کرنا

فتوی نمبر :
59324
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

عورتوں کے لیے اُسترا استعمال کرنا

کیا فرماتے ہیں علماء ِکرام ومفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عورتوں کے لیے اُسترا استعمال کرنا جائز ہے؟ یعنی لوہے کا استعمال جائز ہے مردوں کی طرح؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جائز ہے،مگر ان کے جسم اورجلد کی کمزوری کی بناء پر نقصان کا اندیشہ ہے، اس لیے اُن کے لیے بجائے اُسترے کے بال صفاء پاؤڈر اور کریم وغیرہ استعمال کرنا زیادہ بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی فتح الباري لابن حجر: وقال النووي وغيره السنة في إزالة شعر العانة الحلق بالموسى في حق الرجل والمرأة معا (إلی قوله) والأولى في حق الرجل الحلق وفي حق المرأة النتف اھ(10/ 344) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59324کی تصدیق کریں
0     1335
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات