مفتی صاحب! بعض علماء ہمیں تبلیغ میں جانے سے منع کرتے ہیں اور جہاد کرنے کو کہتے ہیں اور دین کو بزورِ بازو ، دنیا میں لانا چاہتے ہیں، ان علماء کے متعلق شریعت کیا کہتی ہے؟
تبلیغ اور جہاد دونوں ایک درجہ کے ہی دینِ اسلام کے شعبے ہیں اور موقع کی مناسبت سے دونوں پر عمل کرنا لازم ہے ، کسی ایک کو اس طرح لازم کرلینا کہ دوسرے کی نفی کو مستلزم ہو ، شریعت سے ناواقفیت پر مبنی ہے اس سے احتراز لازم ہے۔
قال اللہ تعالی : ھو الذی بعث فی الامیین رسولا منھم یتلوا علیھم اٰیته و یزکیھم و یعلمھم الکتاب و الحکمة و ان کانوا من قبل لفی ضلال مبین۔(سورۃ جمعةآیت:۲)۔
کیا درست قرآن دینا تبلیغ میں داخل ہےیا تبلیغ کے لئے اس راستے میں نکل کر دعوت دینا لازم ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0کیا تبلیغ والوں کا سہ روزہ، چلہ، چارماہ اور سات ماہ وغیرہ اوقات مقرر کرنا بدعت ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً ‘‘کو مروّ جہ تبلیغ میں نکلنے کی ترغیب کے لۓ پڑھنا
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 1تبلیغی جماعت والے اگر جہاد کی بات نہ کرے تو کیا اس جماعت میں تبلیغ کا کام کیا جاسکتا ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0