کیا فرماتےہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام ان مسائل کے بارے میں کہ قرآن پاک کی آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً الخ ‘‘ کو مروّجہ تبلیغ میں نکالنے کی ترغیب میں بیان کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ وضاحت فرما کر ممنون فرمائیں۔
مروّجہ تبلیغ بھی چونکہ احیاءِ دین کا ایک اہم ذریعہ اور شعبہ ہے، اس لیے اس میں نکلنے کے لیے ترغیب کے طور پر مذکور آیت یا دیگر وہ آیات و احادیث بیان کرنا جو جہاد فی سبیل اللہ کے موضوع پر صراحۃً یا اشارۃً دلالت کرتی ہیں، بلاشبہ جائز اور درست ہے، اور یہ اصولِ تفسیر کے بھی خلاف نہیں۔ واللہ أعلم بالصواب!
کیا درست قرآن دینا تبلیغ میں داخل ہےیا تبلیغ کے لئے اس راستے میں نکل کر دعوت دینا لازم ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0کیا تبلیغ والوں کا سہ روزہ، چلہ، چارماہ اور سات ماہ وغیرہ اوقات مقرر کرنا بدعت ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً ‘‘کو مروّ جہ تبلیغ میں نکلنے کی ترغیب کے لۓ پڑھنا
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 1تبلیغی جماعت والے اگر جہاد کی بات نہ کرے تو کیا اس جماعت میں تبلیغ کا کام کیا جاسکتا ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0