کیا جوان شوہر کیلئے جائز ہے کہ جوان بیوی کو گھر میں چھوڑ کر چار مہینے تبلیغ کیلئے چلا جائے؟
شوہر اگر مدتِ سفر کیلئے نان و نفقہ وغیرہ کا انتظام کرلے اور اس کے سفر پر جانے سے کسی قسم کے فتنہ کا بھی اندیشہ نہ ہو، تو اس صورت میں وہ تبلیغی سفر کیلئے کم و بیش مدت کیلئے بلا شبہ جا سکتا ہے اور اگر شوہر کاروبار یا ملازمت وغیرہ کیلئے کسی دوسرے شہر یا دوسرے ملک کا سفر کرے اور اس سے بخوشی اجازت مل جائے اور دینی امور کیلئے مذکور رویہ اپنا یا جائے تو یہ دین سے دوری اور جہالت پر مبنی امر ہے، جس سے احتراز کی اشد ضرورت ہے۔
کیا درست قرآن دینا تبلیغ میں داخل ہےیا تبلیغ کے لئے اس راستے میں نکل کر دعوت دینا لازم ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0کیا تبلیغ والوں کا سہ روزہ، چلہ، چارماہ اور سات ماہ وغیرہ اوقات مقرر کرنا بدعت ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً ‘‘کو مروّ جہ تبلیغ میں نکلنے کی ترغیب کے لۓ پڑھنا
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 1تبلیغی جماعت والے اگر جہاد کی بات نہ کرے تو کیا اس جماعت میں تبلیغ کا کام کیا جاسکتا ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0