السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! میں سعودی عرب میں رہتا ہوں اور تبلیغی جماعت سے تعلق ہے، آپ کی اس جماعت کے بارے میں شریعت کی روشنی میں کیا رائے ہے؟
ہماری معلومات کے مطابق تبلیغی جماعت عوام و خواص تمام ہی مسلمانوں کو اعمالِ صالحہ کی درستگی اور ان کے قائم کرنے اور تعلق مع اللہ کا جذبہ اجاگر کرنے جیسے عظیم مقاصد انجام دے رہی ہے، اس لئے سائل کا اس کے ساتھ منسلک ہونا بلا شبہ اچھی بات ہے، تاہم اُسے چاہیے کہ اس تعلق کے ساتھ ساتھ اپنے باطن اور اعمال کی اصلاح کی بھی خوب فکر کرے۔
کیا درست قرآن دینا تبلیغ میں داخل ہےیا تبلیغ کے لئے اس راستے میں نکل کر دعوت دینا لازم ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0کیا تبلیغ والوں کا سہ روزہ، چلہ، چارماہ اور سات ماہ وغیرہ اوقات مقرر کرنا بدعت ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً ‘‘کو مروّ جہ تبلیغ میں نکلنے کی ترغیب کے لۓ پڑھنا
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 1تبلیغی جماعت والے اگر جہاد کی بات نہ کرے تو کیا اس جماعت میں تبلیغ کا کام کیا جاسکتا ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0