نجاسات اور پاکی

پانی میں گلہری مرجائے تو پانی کی طہارت کا حکم

فتوی نمبر :
62266
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

پانی میں گلہری مرجائے تو پانی کی طہارت کا حکم

اگر پانی میں گلہری چلی جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

گلہری اگر قلیل مقدار پانی میں گر کر مرجائے تو پانی ناپاک ہوجاتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تنویر الأبصار : (إذا وقعت نجاسة) (في بئر دون القدر الكثير) (أو مات فيها) (حيوان دموي) (و انتفخ) (أو تفسخ) (ينزح كل مائها) (بعد إخراجه) الخ
و فی الدر المختار : (و يحكم بنجاستها) مغلظة (من وقت الوقوع إن علم و إلا فمذ يوم وليلة إن لم ينتفخ و لم يتفسخ) و هذا (في حق الوضوء) و الغسل(الیٰ قوله) (و مذ ثلاثة أيام) بلياليها (إن انتفخ أو تفسخ) استحسانا اھ (1/229)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 62266کی تصدیق کریں
0     1002
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات