جمعہ

جمعہ کے بعد کتنی رکعت سنت ہے ؟

فتوی نمبر :
9810
| تاریخ :
2010-09-24
عبادات / نماز / جمعہ

جمعہ کے بعد کتنی رکعت سنت ہے ؟

السلام علیکم! نمازِ جمعہ کے بعد کتنی رکعت سنت ہیں؟ حدیث کیا کہتی ہے؟ تغییر زمانہ کیا کہتا ہے؟ نیز سنتیں آج جبکہ عام طور پر لوگ پڑھتے ہی نہیں گھر میں پڑھنی چاہیئے یا مسجد میں؟ حدیث کیا کہتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عند الاحناف صحیح اور راجح قول کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد چھ رکعت سنت ہیں، اس لیے ان کا التزام بھی چاہیئے، پھر اگرچہ بجائے مسجد کے گھر میں بھی ان کا اہتمام جائز اور درست ہے، مگر عام طور پر گھر میں پڑھنے سے رہ جاتی ہیں اور فوت ہونے کا اندیشہ شدید ہے، اس لیے مسجد میں ہی ان کی ادائیگی کا اہتمام چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی سنن ابن ماجه: عن ابن عباس، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم: «يركع قبل الجمعة أربعا، لا يفصل في شيء منهن» اھ (1/ 358)
وفی منیة المصلی: والسنة قبل الجمعة أربع وبعدها أربع وعند أبی یوسف السنة بعد الجمعة ست رکعات وهو مروی عن علی رضی اللہ عنه والأفضل أن یصلی أربعاً ثم رکعتین للخروج عن الخلاف اھ (ص: ۲۸۸)
وفی الهدایة: ویصلی قبلها أربعاً وفی روایة ستاً الأربع سنة ورکعتان تحیة المسجد وبعدها اربعاً أو ستاً علی حسب الاختلاف فی سنة الجمعة وسنة توابع لها اھ (۱/ ۱۴۳۲)
وفی الدر المختار: (وسن) مؤكدا (أربع قبل الظهر و) أربع قبل (الجمعة و) أربع (بعدها بتسليمة) فلو بتسليمتين اھ (2/ 12)واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 9810کی تصدیق کریں
0     916
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 1
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت-سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط-قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا-

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز کیلئے وقف جگہ جو کہ شرعی مسجد نہ ہو وہاں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    یونیکوڈ   جمعہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات