احکام ذبح

قربانی کی کھال سے حاصل شدہ رقم کا مصرف

فتوی نمبر :
10523
| تاریخ :
عبادات / قربانی و ذبیحہ / احکام ذبح

قربانی کی کھال سے حاصل شدہ رقم کا مصرف

السلام علیکم ورحمۃ الله وبركاتہ!
مفتیان کرام مسئلہ ہے قربانی کی کھالوں کی رقم کا، ہم نے صرف اپنی برادری سے قربانی کی کھالیں حاصل کیں ہیں، برائے مہربانی ہمیں شرعی حوالے سے بتائیے کہ قربانی کی کھالوں کی رقم کن امور میں صرف کی جاسکتی ہیں؟ کچھ معاملات جیسے کے نیچے درج ہیں، ان معاملات میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ (۱) تعلیمی معاملات (۲) علاج و معالج یا ایمبولینس خریدنا (۳) ترقیاتی کام (۴) فلاح و بہبود (۵) قرض (۶) شادي بياه ،ساتھ یہ بھی فرمائیے، کیا مذکورہ بالا قسم کے استعمال کی کوئی خاص مدت ہوتی ہے؟ کچھی مسلم مندرہ جماعت ۔شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قربانی کی کھال بیچنے کے بعد اس سے حاصل ہونے والی رقم واجب التصدق ہوتی ہے، اور خالص فقراء و مساکین کا حق بن جاتی ہے، اس لئے مذکور مدّات کی تعمیر و ترقی کے لئے خرچ کرنے کی بجائے مستحقین کو اس رقم یا اس کے ذریعہ کوئی چیز خرید کر اس پر انہیں مالک بنا کر دی جائے ،تاکہ وہ اپنی مرضی سے اپنی ضروریات میں خرچ کریں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: (فإن) (بيع اللحم أو الجلد به) أي بمستهلك (أو بدراهم) (تصدق بثمنه) (6/ 328) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد زید جنید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 10523کی تصدیق کریں
0     466
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کا قربانی کا جانور ذبح کرنا - عورت کا ذبیحہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام ذبح 0
  • قربانی کے جانور پر تکبیر بھول جانےکا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • حاملہ جانور کو قربانی میں ذبح کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • بکرے کو مسنون طریقہ کے ہٹ کر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کیا جانور کو بجلی کا جھٹکا دے کر ذبح کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • یہودیوں کے ذبیحے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 1
  • شیعہ کے ذبیحے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • سیلاب زدگان سے قربانی کا جانور کم قیمت میں خرید کر قربانی کرنا

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • قربانی کی کھال سے حاصل شدہ رقم کا مصرف

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جھٹکے اور کرنٹ کے ذریعہ جانور کو مارنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کفریہ عقائد کے حامل یا بدعات میں مبتلا شخص کے ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت اگر اس کی کھال میں کیڑا نکل آئے، توایسی قربانی کاحکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • رات کے وقت قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مرغیاں ذبح کرتے کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جانور کو ذبح کرنے سے پہلے اس کے سر میں گولی مارنے یا کرنٹ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کیاجانور ذبح کرنے کے بعد بھی اس کا سر تن سے جدا کرنا مکروہ ہے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • غیر مسلم کا تکبیر پڑھ کر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • گوشت کے حلال ہونے سے متعلق غیر مسلم کی خبر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جانور کو ذبح کرتے وقت اس کی گردن الگ کر دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • دو سال عمرکی گائے کے اگر دانت نہ نکلے ہوں تو اس کی قربانی کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   احکام ذبح 0
  • گوشت خرید کر تقسیم کرنے سے عقیقہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   احکام ذبح 0
Related Topics متعلقه موضوعات