ذبح کرتے وقت اگر گردن جسم سے الگ کر دی جائے، تو کیا اس سے جانور حرام ہو جائے گا؟
واضح ہوکہ ذبح کرتے وقت جانور کی گردن جسم سے بالکل الگ کردینا درست نہیں بلکہ مکروہ ہے، جس سے احتراز چاہیئے، البتہ اس سے جانور حرام نہ ہوگا۔
کما فی الھندیۃ: ويستحب الاكتفاء بقطع الأوداج ولا يباين الرأس ولو فعل يكره الخ(کتاب الذبائح،ج5،ص287،ط:ماجدیہ)۔
قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت اگر اس کی کھال میں کیڑا نکل آئے، توایسی قربانی کاحکم
یونیکوڈ احکام ذبح 0