احکام ذبح

قربانی کے جانور پر تکبیر بھول جانےکا حکم

فتوی نمبر :
66303
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / قربانی و ذبیحہ / احکام ذبح

قربانی کے جانور پر تکبیر بھول جانےکا حکم

قربانی کرنے کے بعد اگر یاد نہ آرہا ہو کہ "تکبیر" پڑھی تھی یا نہیں اور ذہن میں کبھی آرہا ہو پڑھ لی تھی اور کبھی آرہا ہو نہیں پڑھی تھی تو کیا کیا جائے؟ اور اگر "تکبیر"پڑھنا بھول جائیں تو کیا کیا جائے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ جانور ذبح کرتے وقت اگر قصداً یعنی جان بوجھ کر بسم اللہ نہ پڑھی جائے تو وہ جانور حلال نہیں ہوتا،لیکن اگر بسم اللہ پڑھنا یاد ہی نہ رہے اور جانور ذبح کر لیا جائے تو وہ جانور حلال ہے،لہذا صورت مسؤلہ میں اگر جانور ذبح کرتے وقت بسم اللہ بھولے سے رہ گئی ہو تو یہ قربانی درست ہو چکی ہے،لہذا سائل کو اب بلاوجہ شکوک و شبہات میں نہیں پڑنا چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

لما فی الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار): (قوله فإن تركها ناسيا حل) قدمنا عن الحقائق والبزازية أن في معنى الناسي من تركها جهلا بشرطيتها. (6/ 299)
و فی الہندیۃ: (ومنها) التسمية حالة الذكاة عندنا أي اسم كان، وسواء قرن بالاسم الصفة بأن قال: الله أكبر، الله أعظم، الله أجل، الله الرحمن، الله الرحيم، ونحو ذلك، أو لم يقرن بأن قال: الله، أو الرحمن، أو الرحيم، أو غير ذلك۔۔۔أجزأه ذلك عن التسمية.(5/285)
و فی بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: أما ركنها فذكر اسم الله عز وجل أي اسم كان قوله تبارك وتعالى {فكلوا مما ذكر اسم الله عليه إن كنتم بآياته مؤمنين - وما لكم ألا تأكلوا مما ذكر اسم الله} [الأنعام: 118 - 119] من غير فصل بين اسم واسم، وقوله عز شأنه {ولا تأكلوا مما لم يذكر اسم الله عليه} [الأنعام: 121] ؛ لأنه إذا ذكر اسما من أسماء الله تبارك وتعالى لم يكن المأكول مما لم يذكر اسم الله عليه فلم يكن محرما، وسواء قرن بالاسم الصفة بأن قال الله أكبر الله أجل الله، أعظم الله الرحمن الله الرحيم ونحو ذلك، أو لم يقرن بأن قال: الله أو الرحمن أو الرحيم أو غير ذلك؛ لأنه المشروط بالآية عز شأنه وقد وجد. (5/ 47)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد طلحہ سرتاج عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 66303کی تصدیق کریں
0     1002
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کا قربانی کا جانور ذبح کرنا - عورت کا ذبیحہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام ذبح 0
  • قربانی کے جانور پر تکبیر بھول جانےکا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • حاملہ جانور کو قربانی میں ذبح کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • بکرے کو مسنون طریقہ کے ہٹ کر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کیا جانور کو بجلی کا جھٹکا دے کر ذبح کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • یہودیوں کے ذبیحے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 1
  • شیعہ کے ذبیحے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • سیلاب زدگان سے قربانی کا جانور کم قیمت میں خرید کر قربانی کرنا

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • قربانی کی کھال سے حاصل شدہ رقم کا مصرف

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جھٹکے اور کرنٹ کے ذریعہ جانور کو مارنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کفریہ عقائد کے حامل یا بدعات میں مبتلا شخص کے ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت اگر اس کی کھال میں کیڑا نکل آئے، توایسی قربانی کاحکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • رات کے وقت قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مرغیاں ذبح کرتے کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جانور کو ذبح کرنے سے پہلے اس کے سر میں گولی مارنے یا کرنٹ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کیاجانور ذبح کرنے کے بعد بھی اس کا سر تن سے جدا کرنا مکروہ ہے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • غیر مسلم کا تکبیر پڑھ کر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • گوشت کے حلال ہونے سے متعلق غیر مسلم کی خبر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جانور کو ذبح کرتے وقت اس کی گردن الگ کر دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • دو سال عمرکی گائے کے اگر دانت نہ نکلے ہوں تو اس کی قربانی کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   احکام ذبح 0
  • گوشت خرید کر تقسیم کرنے سے عقیقہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   احکام ذبح 0
Related Topics متعلقه موضوعات