احکام ذبح

شیعہ کے ذبیحے کاحکم

فتوی نمبر :
9471
| تاریخ :
عبادات / قربانی و ذبیحہ / احکام ذبح

شیعہ کے ذبیحے کاحکم

السلام علیکم
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر ایک شخص جو کہ شیعہ ہے، (وہ مختلف جانور ) بکری، مرغی، گائے وغیرہ ذبح کرتا ہے، تو کیا اس کا کھانا حلال ہے ؟ ہم اسے اپنے شہر میں محفوظ رکھتے ہیں، اور اس کا مالک شیعہ ہے ،اور وہ کہتا ہے کہ وہ اسے خود ذبح کرتا ہے ،اور کئی مسلمان اس سے مرغی و گوشت وغیرہ خریدتے ہیں ،برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں راہ نمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بوقتِ ذبح اگر صرف اللہ تعالی کا نام لے کر ذبح کرتا ہو ،تب تو اس کا ذبیحہ حلال اور جائز ہے ،ورنہ اس کے کھانے سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: (وشرط كون الذابح مسلما) (إلی قوله) (أو كتابيا ذميا أو حربيا) إلا إذا سمع منه عند الذبح ذكر المسيح(إلی قوله) (لا) تحل (ذبيحة) غير كتابي من (وثني ومجوسي ومرتد) وجني وجبري لو أبوه سنيا،ولو أبوه جبريا حلت أشباه، (إلی قوله) (وإن) (ذكر مع اسمه) تعالى (غيره) (فإن وصل) بلا عطف کرہ اھ ((6/ 296 تا29۹) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
راشدمحمد سبيل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 9471کی تصدیق کریں
0     659
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کا قربانی کا جانور ذبح کرنا - عورت کا ذبیحہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام ذبح 0
  • قربانی کے جانور پر تکبیر بھول جانےکا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • حاملہ جانور کو قربانی میں ذبح کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • بکرے کو مسنون طریقہ کے ہٹ کر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کیا جانور کو بجلی کا جھٹکا دے کر ذبح کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • یہودیوں کے ذبیحے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 1
  • شیعہ کے ذبیحے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • سیلاب زدگان سے قربانی کا جانور کم قیمت میں خرید کر قربانی کرنا

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • قربانی کی کھال سے حاصل شدہ رقم کا مصرف

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جھٹکے اور کرنٹ کے ذریعہ جانور کو مارنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کفریہ عقائد کے حامل یا بدعات میں مبتلا شخص کے ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت اگر اس کی کھال میں کیڑا نکل آئے، توایسی قربانی کاحکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • رات کے وقت قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • مرغیاں ذبح کرتے کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جانور کو ذبح کرنے سے پہلے اس کے سر میں گولی مارنے یا کرنٹ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • کیاجانور ذبح کرنے کے بعد بھی اس کا سر تن سے جدا کرنا مکروہ ہے؟

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • غیر مسلم کا تکبیر پڑھ کر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • گوشت کے حلال ہونے سے متعلق غیر مسلم کی خبر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • جانور کو ذبح کرتے وقت اس کی گردن الگ کر دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
  • دو سال عمرکی گائے کے اگر دانت نہ نکلے ہوں تو اس کی قربانی کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   احکام ذبح 0
  • گوشت خرید کر تقسیم کرنے سے عقیقہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   احکام ذبح 0
Related Topics متعلقه موضوعات