میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم جانور کو ذبح کرنے کے بعد اس کا پیٹ چاک کرنے سے پہلے اس کا سر تن سے جدا کرسکتے ہیں؟ میں نے سنا ہے کہ اگر جانور ذبح کرنے کے بعد اس کا پیٹ چاک کرنے سے پہلے اس کا سر تن سے جدا کردیا جائے تو وہ مکروہ ہوگا۔
جانور کو ذبح کرتے ہی اس کی جان نکلنے سے پہلے اس کا سر تن سے جدا کرنا تو مکروہ ہے،لیکن جان نکلنے کے بعد پیٹ چاک کرنے سے پہلے اس کا سر تن سے جدا کر دیا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
کما فی الھدایة: قال(ومن بلغ بالسكین النخاع او قطع الراس كرہ له ذلك وتؤکل ذبیحته) اھ (4/350)۔
قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت اگر اس کی کھال میں کیڑا نکل آئے، توایسی قربانی کاحکم
یونیکوڈ احکام ذبح 0