نماز کے فوراً بعد جماعت کا اونچی آواز میں دعوت و تبلیغ کرنا کیسا ہے؟ جبکہ کچھ لوگ اپنی بقیہ نماز ادا کر رہے ہوں۔ کیا امام صاحب کا ایسا کرنا جائز ہے؟
اتنی اونچی آواز میں ذکر، تلاوت، تبلیغ و دعوت کرنا جس سے نمازیوں کی عبادت میں خلل پڑھتاہو،درست نہیں، اس لئے نمازیوں کی فراغت کا اہتمام کرنا چاہیے۔
كما في رد المحتار: وفي حاشية الحموي عن الإمام الشعراني: أجمع العلماء سلفا وخلفا على استحباب ذكر الجماعة في المساجد وغيرها إلا أن يشوش جهرهم على نائم أو مصل أو قارئ إلخ (1/ 660)
کیا درست قرآن دینا تبلیغ میں داخل ہےیا تبلیغ کے لئے اس راستے میں نکل کر دعوت دینا لازم ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0کیا تبلیغ والوں کا سہ روزہ، چلہ، چارماہ اور سات ماہ وغیرہ اوقات مقرر کرنا بدعت ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً ‘‘کو مروّ جہ تبلیغ میں نکلنے کی ترغیب کے لۓ پڑھنا
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 1تبلیغی جماعت والے اگر جہاد کی بات نہ کرے تو کیا اس جماعت میں تبلیغ کا کام کیا جاسکتا ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0