آمدنی و مصارف

یونیورسٹی میں غیر معروف طریقے سے داخلہ لینے کے بعد اس ڈگری پر ملنے والی ملازمت کا حکم

فتوی نمبر :
41505
| تاریخ :
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

یونیورسٹی میں غیر معروف طریقے سے داخلہ لینے کے بعد اس ڈگری پر ملنے والی ملازمت کا حکم

میں یونیورسٹی کا طالب علم ہوں، دوران داخلہ میرا فارم گم ہوگیاتو میرے کزن نے کچھ با اثر ذرائع سے میرا داخلہ کروا دیا، چونکہ میں ان دنوں بیمار تھا لہذا انہیں نہ روک سکا، تو کیا اس ذریعے میری تنخواہ حلال رہے گی؟ مجھے اس بات کا پہلے اندازہ نہیں تھا؟
مستفتی: علی احمد

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کا داخلہ اگر مذکور یونیورسٹی میں بنیادی طور پر تعلیمی قابلیت اور تجربہ وغیرہ کی بنیاد پر ہوا ہو، مگر دوران داخلہ، فارم گم ہوجانے کی وجہ سے اگرچہ دیگر ذرایع کا سہارا لینے کی ضرورت پڑی ہو، تب بھی یہ داخلہ درست ہو اہے، چنانچہ اس تعلیم کے بعد سائل نے اگر کوئی ملازمت اختیار کرلی تو اس کی آمدنی بلاشبہ جائز اور حلال ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الاشباۃ والنظائر للسبکی: "الضرورات تبيح المحظورات بشرط عدم نقصانها عنها" الخ (ج1 صـ45 دار الکتب العلمیۃ)۔
وفی اعلاء السنن: الرشوۃ ما یعطی لابطال حق او لاحقاق باطل اما اذا اعطی لیتوصل بہ الی حق او لیدفع بہ عن نفسہ ظلما فلا باس بہ الخ (ج15 صـ60)۔
وفی البحر الرائق: بعد ما ظهر الفساد وتغيرت أحوال القضاء والعمال حتى لا يقيموا الحق إلا بالرشوة فيكون على هذا التقدير مصره أسهل لإثبات حقوقه. اهـ (ج5 صـ229 کتاب الکفالۃ ط: دار الکتاب الاسلامی)۔
وفی رد المحتار: الثالث: أخذ المال ليسوي أمره عند السلطان دفعا للضرر أو جلبا للنفع وهو حرام على الآخذ فقط الخ (ج5 صـ362 ط: دار الفکر)۔
وفیہ ایضاً: كما لو اضطر إلى دفع مرشوة لإحياء حقه جاز له الدفع وحرم على القابض الخ (ج5 صـ72 ط: دار الفکر)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 41505کی تصدیق کریں
0     500
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مالک کے علم میں لائے بغیر کسی کام کے کرنے پر کمیشن لینا جائز نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • کسی بھی ملازم کا کمپنی کے توسط سے ہدیہ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 0
  • کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • پروفیشنل کرکٹ کھیلنے اور اس کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 1
  • حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے حاصل ہونے والی حلال آمدنی

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ایک مصرف کے نام پر چندے میں جمع کی ہوئی رقم ، کسی دوسرے مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • "پی ایل ایس " اکاؤنٹ کےمنافع اور اس کے مصرف کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • فراڈ اور دھوکہ دہی سے حاصل کردہ مال کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • عورت کےلئے نس بندی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سودی رقم سے ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کسی کمپنی ویب سائٹ پر پر غیر متعلقہ کمپنی کی تشہیر پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ”studypool.com“ ویب سائٹ پر لٹریچر نوٹس سیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • لڑکی کی تصویر والی اشیاء بیچنےکا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • قبرستان میں لگے ہوئے درختوں کا کاٹنا -حدیث "قاتل مقتول دونوں جہنمی" کی تشریح

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کیا پیسے کمانا اللہ سے دوری کا سبب ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • اولیاء اللہ کی قبروں کو تجارت کا ذریعہ بنانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • دکان کے سامنے والی جگہ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • میزان بینک کے" نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹ" میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • مقررہ تنخواہ والے امام کا اپنے لئے ،اپنی مسجد میں چندہ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • بینک اکاونٹ کے سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کرنٹ اکاونٹ کا کہنے کے باوجود ، بینک والوں نے سیونگ اکاونٹ کھول دیا،اس میں جمع شدہ سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال خرچ کرنے کے بعد بھی بلانیت ثواب صدقہ کرنالازم ہے

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سرکاری سکول کے اساتذہ کا مقررہ وقت سے پہلے چھٹی کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
Related Topics متعلقه موضوعات