آمدنی و مصارف

کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

فتوی نمبر :
29835
| تاریخ :
2016-12-08
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

میرا ایک ویب سائٹ ہے جس پر میں کرکٹ کی نیوز سکور اور تصویر اور ویڈیوز ڈالتا ہو، صرف مردوں کی کرکٹ کی ، کیا اس کی کمائی جائز ہے؟ کیونکہ میں عورتوں کی تصویریں شیئر نہیں کرتا۔

نوٹ: سائل سے فون پر رابطہ کر کے یوں معلوم ہوا کہ ان کا ایک ویب سائٹ ہے اور ان کے ساتھ اس ویب سائٹ پر بہت سارے دوست ( Add) ہیں۔ اور سائل اس ویب سائٹ پر جب کسی کی کوئی چیز مثلاً موبائل وغیرہ کی تشہیر کرتا ہے تو اس تشہرپر سائل کو موبائل والے کی طرف سے پیسے دیئے جاتے ہیں تو کیا اس کی یہ کمائی جائز ہے ؟ سائل نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر کسی چیز کے اشتہار کرتے وقت ساتھ ساتھ کرکٹ کی نیوز، اسکور ، تصویریں اور ویڈیوز وغیرہ بھی شیئر کرتے ہیں تاکہ اشیاء تک لوگوں کو پہنچانے میں ذریعہ بنے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح رہے کہ کسی چیز کی تشہیری مہم میں تعاون کر کے اس کا معاوضہ لینا تو جائز اور درست ہے، مگر فحش یا عورت کی تصویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرکے اس کا معاوضہ لینا درست نہیں جس سے احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی در المختار: الأجير (الأجراء على ضربين: مشترك وخاص، فالأول من يعمل لا لواحد) كالخياط ونحوه (أو يعمل له عملا غیر مؤقت) كأن استأجره للخياطة في بيته غير مقيدة بمدة كان أجيرا مشتركا وإن لم يعمل لغيره (أو موقتا بلا تخصيص) كأن استأجره ليرعى غنمه شهرا بدرهم كان مشتركا، إلا أن يقول: ولا ترعى غنم غيري وسيتضح.الخ (۶/ ۶۴)
و کما فی تکملۃ فتح الملھم:أما التلفزیون و الفدیو فلاشک فی حرمۃ استعمالھما بالنظر الی مایشتملان علیہ من المنکرات الکثیرۃ من الخلاعۃ و المجون و الکشف عن النساء المتبرجات او العاریات و ما إلی ذلک من اسباب الفسوق الخ( ۴/ ۱۶۴)۔
و کما فی المعاملات المالیۃ المعاصرۃ فی الفکر الافتصادی الإسلامی: الاعلان و الدعایۃ فیھما شبہ بعمل الدلال وجری علی ذلک عمل المسلمین و لم ینتقل انکارہ عن احد من اھل العلم،( و ھذا یدل علی انھا ای الدلالۃ ، من الاعمال المشروعۃ الرائحۃ المتوارثۃ بلانکیر) الخ (ص: ۶۷) و اللہ أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بشيرالرحمن پائندہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 29835کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مالک کے علم میں لائے بغیر کسی کام کے کرنے پر کمیشن لینا جائز نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • کسی بھی ملازم کا کمپنی کے توسط سے ہدیہ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 0
  • کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • پروفیشنل کرکٹ کھیلنے اور اس کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 1
  • حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے حاصل ہونے والی حلال آمدنی

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • "پی ایل ایس " اکاؤنٹ کےمنافع اور اس کے مصرف کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • عورت کےلئے نس بندی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سودی رقم سے ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کسی کمپنی ویب سائٹ پر پر غیر متعلقہ کمپنی کی تشہیر پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ”studypool.com“ ویب سائٹ پر لٹریچر نوٹس سیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ایک مصرف کے نام پر چندے میں جمع کی ہوئی رقم ، کسی دوسرے مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • فراڈ اور دھوکہ دہی سے حاصل کردہ مال کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • قبرستان میں لگے ہوئے درختوں کا کاٹنا -حدیث "قاتل مقتول دونوں جہنمی" کی تشریح

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کیا پیسے کمانا اللہ سے دوری کا سبب ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • اولیاء اللہ کی قبروں کو تجارت کا ذریعہ بنانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • دکان کے سامنے والی جگہ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • میزان بینک کے" نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹ" میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • مقررہ تنخواہ والے امام کا اپنے لئے ،اپنی مسجد میں چندہ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • بینک اکاونٹ کے سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کرنٹ اکاونٹ کا کہنے کے باوجود ، بینک والوں نے سیونگ اکاونٹ کھول دیا،اس میں جمع شدہ سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال خرچ کرنے کے بعد بھی بلانیت ثواب صدقہ کرنالازم ہے

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سرکاری سکول کے اساتذہ کا مقررہ وقت سے پہلے چھٹی کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • صدقہ کی چیز کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
Related Topics متعلقه موضوعات