آمدنی و مصارف

بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

فتوی نمبر :
2146
| تاریخ :
2020-10-26
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

میں ایک انجنئیرنگ کنٹریکٹر کمپنی کا پارٹنرہوں، ہم مختلف کمپنیوں کے ساتھ کام کرتے ہیں اور مختلف طرح کے لوگوں اور کمپنیاں ہم سے آفس، فیکٹریوں یا گھریلو کام کرواتی ہیں۔ میری کمپنی الیکٹریکل، پیول، فرنیچر اور ائیرکنڈیشنگ کا کام کرتی ہے۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ ہم سے بینک بھی اپنا انجنئیرئینگ کا کام کرواتا ہے۔ جیسے نیا برانچ بنانا ، اس کی ڈیٹا کیبلنگ، الیکٹرک، فرنیچر جیسے کام شامل ہیں، کیا بینکوں کے کام سے ہونے والا منافع حلال ہے یا حرام؟ کیا ہم بینکوں کا صرف انجنیئرئنگ کا کام کر سکتے ہیں؟
آپ سے درخواست ہے کہ جلد سے جلد جواب دے دیں،کیونکہ مجھے نئی برانچ مل رہی ہیں جو میں صرف آپ کے جواب آنے تک شروع نہیں کرونگا۔ اللہ حافظ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور امور اختیار کرنا اگرچہ جائز ہے اس سے حاصل ہونے والی آمدنی ناجائز وحرام نہیں، مگر اس کام کے سودی ادارہ سے متعلق ہونے کی وجہ سے اس سے احتراز بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الفتاوى الهندية: وإن استأجره ليكتب له غناء بالفارسية أو بالعربية فالمختار أنه يحل لأن المعصية في القراءة. كذا في الوجيز للكردري. (4/ 450)
و فی الدر المختار: (و) جاز تعمير كنيسة و (حمل خمر ذمي) بنفسه أو دابته (بأجر). لاعصرها لقيام المعصية بعينه. (6/ 391)
و فی الفتاوى الهندية: إذا استأجر رجلا ليحمل له خمرا فله الأجر في قول أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - وقال أبو يوسف ومحمد - رحمهما الله تعالى - لا أجر له اھ(4/ 449) والله أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ایوب منیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 2146کی تصدیق کریں
0     1253
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مالک کے علم میں لائے بغیر کسی کام کے کرنے پر کمیشن لینا جائز نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • کسی بھی ملازم کا کمپنی کے توسط سے ہدیہ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 0
  • کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • پروفیشنل کرکٹ کھیلنے اور اس کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 1
  • حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے حاصل ہونے والی حلال آمدنی

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • "پی ایل ایس " اکاؤنٹ کےمنافع اور اس کے مصرف کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • عورت کےلئے نس بندی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سودی رقم سے ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کسی کمپنی ویب سائٹ پر پر غیر متعلقہ کمپنی کی تشہیر پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ”studypool.com“ ویب سائٹ پر لٹریچر نوٹس سیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ایک مصرف کے نام پر چندے میں جمع کی ہوئی رقم ، کسی دوسرے مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • فراڈ اور دھوکہ دہی سے حاصل کردہ مال کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • قبرستان میں لگے ہوئے درختوں کا کاٹنا -حدیث "قاتل مقتول دونوں جہنمی" کی تشریح

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کیا پیسے کمانا اللہ سے دوری کا سبب ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • اولیاء اللہ کی قبروں کو تجارت کا ذریعہ بنانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • دکان کے سامنے والی جگہ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • میزان بینک کے" نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹ" میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • مقررہ تنخواہ والے امام کا اپنے لئے ،اپنی مسجد میں چندہ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • بینک اکاونٹ کے سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کرنٹ اکاونٹ کا کہنے کے باوجود ، بینک والوں نے سیونگ اکاونٹ کھول دیا،اس میں جمع شدہ سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال خرچ کرنے کے بعد بھی بلانیت ثواب صدقہ کرنالازم ہے

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سرکاری سکول کے اساتذہ کا مقررہ وقت سے پہلے چھٹی کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • صدقہ کی چیز کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
Related Topics متعلقه موضوعات