شوهر و بیوی کے حقوق

سسرال والوں کا بہو سے گھر کا سارا کام لینا

فتوی نمبر :
57356
| تاریخ :
2020-10-26
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / شوهر و بیوی کے حقوق

سسرال والوں کا بہو سے گھر کا سارا کام لینا

میری امی میری بیوی سے گھر کا کام زیادہ لیتی ہے اور جیسے کسی اور کے کپڑے دلوانا اور کپڑے استری وغیرہ کروانا پھر میرے بیوی سارا کام کرتی ہے اور منع بھی نہیں کرتی تو کبھی کبھار مجھے کہتی ہے تو اس وجہ سے مجھے کیا کرنا چاہیے

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں سائل کی بیوی اپنے شوہر کی خوشنودی کے لیے گھر کا سارا کام کرتی ہے۔ تو یہ ان کا حسن اخلاق اور گھر میں جوڑرکھنے کے لیے اچھا طرز عمل ہے، جس پر سائل کو بھی اس کا احسان مند ہوناچاہیے، تاہم ساس کا محض اپنی بہو پر کام کے بوجھ بڑھانے کے لیے گھرکے ضروری کام کے علاوہ اس سے دوسرو کے کپڑیں دھلوانا اور استری کروانا مناسب نہیں، سائل کو چاہیے کہ مناسب وقت اور صورت حال دیکھ کر اس سلسلہ میں اپنی والدہ سے بات بھی کرے، تاہم اپنی اہلیہ کو بھی ترغیب دیتے رہے، کہ جو کام اس کے ذمہ نہیں ہے، اس کے کرنے سے اگرچہ وقتی طورپر جسمانی تکاوٹ تو ہوگی، لیکن اس کی وجہ سے عنداللہ اجروثواب پانے کے ساتھ ساتھ گھریلوزندگی بھی ان شاء اللہ اچھی گزریگی۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 57356کی تصدیق کریں
1     1726
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی کے بعد بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی اپنے شوہر سے جیب خرچی مانگ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر بیوی کی دلجوئی کے لئے میک اپ کرواسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی شوہرکے مطالبے پر بالوں پر ہرارنگ کرسکتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا شوہر اجازت دے تو بیوی روزانہ اپنے والدین کو ملنے جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 5
  • دیور کا بھابھی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • لڑکی کے جہیز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • سسرال والوں کا بہو سے گھر کا سارا کام لینا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نکاح نامے میں بطور حق مہر سونے کی مقدار لکھی جائے یا مالیت؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • میاں بیوی کے تنازع کا حل

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے والدین کی خدمت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شادی کے موقع پر لڑکی کو دیے گئے زیورات کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی کے شوہر کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا پہلی بیوی شوہر کو دوسری بیوی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • عرصہ سات سال سے بیوی کے ساتھ بات چیت نہ کرنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا بیوی پر شوہر کی ہر بات ماننا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی کے ہمبستری کے مطالبہ پر شوہر کا منع کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • ازدواجی حقوق اور نان و نفقہ ادا نہ کرنے والے شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • دو شادیاں کرنے کی صورت میں ہر ایک بیوی کے حقوق

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • گھریلو معاملات درست نہ ہونے پر بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے حقوق ادا نہ کرنے والی بیوی کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بھوؤں کو باریک کرنے والی عورت کی نمازکا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات