کیا تبلیغی جماعت کے ساتھ مل کر اُن کے انداز کے مطابق دعوت کا کام کرنا صحیح ہے؟ اس صورت میں جبکہ ہم یہ بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ وہ لوگ جہاد و قتال کی بات نہیں کرتے اور نہ ہی اس کی ترغیب دیتے ہیں، جبکہ میں جہاد کا قائل ہوں۔
تبلیغی جماعت دنیا بھر میں سب سے مؤثر انداز میں تبلیغ دین اور نصیحت کا کام کر رہی ہےاس جماعت میں شامل ہوکر کام کرنا سعادت کی بات ہے، جبکہ اس جماعت کے افراد کا قتال کی ترغیب نہ دینا سائل کے لئے قطعاًنقصان دہ نہیں ۔ لہذا بلاوجہ اس قسم کی باتیں کرکے عوام الناس میں اختلاف وانتشار پھیلانے سے احتراز چاہئے ۔
کیا درست قرآن دینا تبلیغ میں داخل ہےیا تبلیغ کے لئے اس راستے میں نکل کر دعوت دینا لازم ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0کیا تبلیغ والوں کا سہ روزہ، چلہ، چارماہ اور سات ماہ وغیرہ اوقات مقرر کرنا بدعت ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً ‘‘کو مروّ جہ تبلیغ میں نکلنے کی ترغیب کے لۓ پڑھنا
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 1تبلیغی جماعت والے اگر جہاد کی بات نہ کرے تو کیا اس جماعت میں تبلیغ کا کام کیا جاسکتا ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0