میں یو ٹیوب پہ کہانیاں بناتا ہوں بچوں کے لئے اس میں کارٹون وغیرہ بھی بناتا ہوں تو کیا یہ حلال ہے؟
یوٹیوب پر اپلوڈ کی جانے والی ویڈیوز میں اگر غیر شرعی مواد نہ ہو اور نہ ہی اس کے ذریعے مخرب اخلاق مواد کی تشہیر کی جاتی ہوں ،تو ایسی صورت میں کارٹون پر مشتمل ویڈیوز اپلوڈ کرنے کی گنجائش ہوگی ورنہ نہیں۔