نجاسات اور پاکی

بھول کر ناپاک کپڑوں میں نماز باجماعت پڑھ لی

فتوی نمبر :
809
| تاریخ :
2005-08-01
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

بھول کر ناپاک کپڑوں میں نماز باجماعت پڑھ لی

مفتی صاحب! پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں نماز ، جماعت کے ساتھ ادا کرلوں اور بعد میں پتہ چلے کہ کپڑے ناپاک تھے ، تو کیا نماز کی قضاء کرنا ضروری ہے یا نماز ادا ہوگئی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر یہ ناپاکی پھیلاؤ میں درہم کی مقدار سے کم تھی ، تب تو نماز ادا ہوگئی ہے، لوٹانے کی ضرورت نہیں ، ورنہ اس کی قضاء لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الفتاوى الهندية : النجاسة إن كانت غليظة و هي أكثر من قدر الدرهم فغسلها فريضة و الصلاة بها باطلة و إن كانت مقدار درهم فغسلها واجب و الصلاة معها جائزة و إن كانت أقل من الدرهم فغسلها سنة اھ (1/ 58)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد امتیاز مبارک عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 809کی تصدیق کریں
0     955
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات