آمدنی و مصارف

انجینیئرنگ کا سرٹیفیکیٹ کسی اور کو دیکر پیسے لینا

فتوی نمبر :
92075
| تاریخ :
2026-02-12
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

انجینیئرنگ کا سرٹیفیکیٹ کسی اور کو دیکر پیسے لینا

میں ایک سول انجینئر ہوں، اور میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میں اپنا پی ای سی کارڈ دوسروں کو کرائے پر دے سکتا ہوں تاکہ وہ اپنی کمپنی شروع کریں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ ڈگری اور لائسنس کوئی مال نہیں بلکہ ایک تصدیق اور اجازت نامہ ہے جو حکومت کی طرف سے متعلقہ شخص کو مطلوبہ تعلیم پر مشتمل کورس کی تکمیل اور مہارت کے حصول کے بعد دیا جاتا ہے ، اور اس کا استعمال قانوناً بھی اس کی ذات تک محدود ہوتا ہے، لہٰذا اگر سائل اپنا لائسنس کسی شخص كو کچھ مدت (چھ ماہ یا سال) کیلئے كراىہ پر دىنا چاہے تو ایسا کرنا اگر قانوناً بھی ممنوع ہو تو ، شرعاً بھی ایسا کرنا جائز نہ ہوگا اور نہ ہی اس کے عوض فیس لینا درست ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في صحيح مسلم: عن أبي هريرة رضي الله عنه، أن رسول الله ﷺ قال: «من حمل علينا السلاح فليس منا، ومن غشنا فليس منا» اهـ [‌‌كتاب الإيمان، ‌‌باب قول النبي ﷺ: من غشنا فليس منا، ج:1 ص:99 رقم الحديث (101) ط: دار إحياء التراث العربي ت: فؤاد عبد الباقي]
وفي فقه البيوع: فيتأتى فيه ماذكرنا في الاسم التجاري من أن هذا الحق ثابت أصالة، فيجوز النزول عنه بمال. وبما أنّ الحصول على هذه الرخصة من الحكومة يتطلب كلاً من الجهد والوقت والمال، وإنّ لهذه الرخصة صفة قانونية تمثلها الشهادات المكتوبة ويستحق بها التجار تسهيلات تُوفّرها الحكومة لحامليها، فصارت هذه الرخصة في عرف التجار ذات قيمة كبيرة يسلك بها مسلك الأموال، فلا يبعد أن تلتحق بالأعيان في جواز بيعها وشراءها، ولكن كل ذلك إنما يتأتى إذا كان القانون يسمح بنقل هذه الرخصة إلى رجل آخر. أما إذا كانت الرخصة باسم رجل مخصوص، أو شركة مخصوصة، ولا يسمح القانون بنقلها إلى رجل آخر أو شركة أخرى، فلا شبهة في عدم جواز بيعها، لأن بيعه حينئذ يؤدى إلى الكذب والخديعة، فإن المشتري يستعملها باسم البائع، لا باسم نفسه، فلا يحل ذلك لما فيه من الكذب اهـ ج:1 ص:281 ط: مكتبة المعارف القرآن كراتشى)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد یعقوب علی معظم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 92075کی تصدیق کریں
1     24
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مالک کے علم میں لائے بغیر کسی کام کے کرنے پر کمیشن لینا جائز نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • کسی بھی ملازم کا کمپنی کے توسط سے ہدیہ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 0
  • کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • پروفیشنل کرکٹ کھیلنے اور اس کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 1
  • حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے حاصل ہونے والی حلال آمدنی

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ایک مصرف کے نام پر چندے میں جمع کی ہوئی رقم ، کسی دوسرے مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • فراڈ اور دھوکہ دہی سے حاصل کردہ مال کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • "پی ایل ایس " اکاؤنٹ کےمنافع اور اس کے مصرف کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • عورت کےلئے نس بندی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سودی رقم سے ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کسی کمپنی ویب سائٹ پر پر غیر متعلقہ کمپنی کی تشہیر پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ”studypool.com“ ویب سائٹ پر لٹریچر نوٹس سیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • لڑکی کی تصویر والی اشیاء بیچنےکا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • قبرستان میں لگے ہوئے درختوں کا کاٹنا -حدیث "قاتل مقتول دونوں جہنمی" کی تشریح

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کیا پیسے کمانا اللہ سے دوری کا سبب ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • اولیاء اللہ کی قبروں کو تجارت کا ذریعہ بنانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • دکان کے سامنے والی جگہ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • میزان بینک کے" نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹ" میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • مقررہ تنخواہ والے امام کا اپنے لئے ،اپنی مسجد میں چندہ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • رشوت دیکر لی ہوئی نوکری کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک اکاونٹ کے سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کرنٹ اکاونٹ کا کہنے کے باوجود ، بینک والوں نے سیونگ اکاونٹ کھول دیا،اس میں جمع شدہ سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال خرچ کرنے کے بعد بھی بلانیت ثواب صدقہ کرنالازم ہے

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
Related Topics متعلقه موضوعات